19/03/2026
آج رمضان کا آخری روزہ ہے، پیارے اللّٰہ تعالیٰ جی ہماری عبادتیں قبول فرما اور ہمیں دوبارہ رمضان نصیب فرما، پیارے اللّٰہ تعالیٰ جی ہم سب سے راضی ہو جائیں، ہمارے بیماروں کو صحت عطا فرما، جن کے گھروں میں کوئی مسائل ہیں اُن کے مسائل حل فرما، پیارے اللّٰہ تعالیٰ جی جو ایمان پر دنیا سے چلے گئے اُن کے درجات بلند فرما اور جب ہمارے جانے کا وقت آئے تو ایمان پر خاتمہ نصیب فرما، پیارے اللّٰہ تعالیٰ جی اپنی مہربانی سے ہمیں گناہوں اور نافرمانی سے بچا لیں اور اپنے حبیب ﷺ کی محبت نصیب فرما کر اُن کے طریقے پر چلنے والا بنا دیں۔ آمین🤲💔