نیند بھی اڑ جاتی ہے دلوں کی محفل میں
کسی کو بھول کر سو جا نا اتناں آساں کہاں
Chand's fan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chand's fan, No, Okara.
بیٹھ کر عام سے ڈھابے پہ کسی روز..
پینی ہے تیرے ساتھ مجھے شام کی چائے..
ہاں انسان کے اندر دو کمزوریاں بہت عام ہیں
بھلانے کے قابل باتوں کو یاد رکھنا۔
اور یاد رکھنے کے قابل باتوں کو بھلا دینا۔
"سکون وہ ہے جہاں دل خوش ہو، سوچیں ہلکی ہوں، اور نیند پرسکون ہو۔" ✨
تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھ کو مجھے اس بات کا بڑا دکھ ہے
09/01/2024
آپ کی منزل وہاں تک ہے جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے 🦅❤
تــــــــــم جو آئے زندگــــــــــی میں بات بن گــــــــــئ🔥❤🌏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
No
Okara