18/06/2019
علی پبلک اسکول (اوڈیرو لعل ولیج) کی کمیٹی نی ایک قدم آگی برہایا ہے۔
پہلی جولائی سی اسکول میں قرآن شریف کا پہلا پیرڈ مکرر کرنی کا فیسلہ اسکول میں قرآن شریف پرہانی کی لئی استاد کرام مکرر کیی گئی ہیں۔اسکول کمیٹی کا کہنا ہی کی اسکول میں شاگردوں کو دنیاوی کتابوں کی ساتہ ساتہ دینی کتاب (قرآن پاک) کو بہی توجہ دیا جائی گا۔اور اس کی لئی خاص وقت مکرر کیا گیا ہے اسیمبلی کی باد پہلی پیرڈ میں شاگردوں کو قرآن شریف پڑہایا جائی گا۔۔
سربراہی اسکول (علی اصغر شاہ)
پرنسپل (عبدالصبور خاصخیلی)
Ali Public School Odero Lal Village
Matiari,Sindh