Fatima jinnah boys campus tatta pani ajk

Fatima jinnah boys campus tatta pani ajk social Justice and Development Movement

Admission are open in Fatima Jinnah boys campus tatta pani.Come to build your future
11/08/2017

Admission are open in Fatima Jinnah boys campus tatta pani.Come to build your future

10/07/2017

Dear students and staff of Fatima Jinnah boys campus you all being informed that
Due to some reason school will be remain close till 16july .........
Please further unform to others
Farooq Ahmed

29/05/2017

رات بھر جاگنا صبح سحر کھا کر سو جانے کا ایک اپنا اور غیر اسلامی معمول ......... :روزہ اس موسم میں سترہ گھنٹے کا ہے پاکستان میں سات سے آٹھ گھنٹوں کے اندر ہم نے نماز travi اور فرض نماز کے بعد سونا بھی ہوتا ہے مگر ملک کے بہت سے بڑھے شہروں میں یہ ایک رواج ام دیکھنے میں مل رہا ہے لوگ اکثر افطار کے بعد پہلے تو نماز travi کا ahtmam کرتے ہی نہیں اس کے بر عکس لوگ bilhasos نوجوان نائٹ tornaments اور دیگر karwaiyon میں مصروف پایے جاتے ......تو میرے بھائیو یہ سراسر رمضان کے ادب کے خلاف ہے اور اس کی رحمتوں اور برکتوں کا ضیا ہے ......کچھ لوگ پوری رات سیر و تفری کرتے صبح سحر ی کرتے نماز کے بعد سو جاتے میرے عزیز بھائیو اسلامی تاریخ کا مطالع کرو آپکو کہیں بھی یہ طریقہ نہیں ملے گا جو آجکل مسلمانو ں میں ام ہوگیا ہے ...........tornaments سے اپ لوگ رمضان کی شان میں کوتاہی کرتے namziyon کو اذیت دیتے شور و غل سے نیند لوگوں کی تباہ کرتے ......اپ لوگ tahajjud کی نماز کا ahtmam نہیں کر پاتے ............صبح سحر ی کے اوقات میں نیند کے ghalbay کی وجہ سے قرآن کی تلاوت ٹھیک سے نہیں کر پاتے پورا دن بستر پر سوتے گزر جاتا کچھ تو ظہر کے وقت تک بھی نہیں اٹھ پاتے ......تو میرے بھائیو دوستو یہ طور طریقہ سراسر غلط اور غیر اسلامی ہے .....اسے نہ اپنایا جاےخود بھی ان کامو سے بچیں اوروں کو بھی بچائیں ...عزام کریں آج 1.🚫نائٹ ٹورنامنٹ❎ 2.پوری رات جاگنا ❎ امید ہے کے سب یہ عزم کر چکے ✅ اللّه ہم سب کو رمضان کی فضیلت و برکت کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ امین .......طالب دعا مہران ولی داد

15/04/2017
01/04/2017

اپریل فول کی درد ناک حقیقتجب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمیں پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتے تھیں جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گرفتار مسلمان فرما روا کو یہ موقع دیاکہ وہ اپنے خاندان کےساتھ واپس مراکش چلا جائے جہاں سے اسکے آباؤ اجداد آئے تھے ،قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دورایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئیجب عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملکسے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کردیا جائے ،جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جا بسے اور وہاں جا کر اپنے گلوں میں صلیبیں ڈال لیں اور عیسائی نام رکھ لئے،اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کو یقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگیں اور پھر ایک منصوبہ بنایا گیا ۔پورے ملک میں اعلان ہوا کہ یکم اپریل کو تمام مسلمان غرناطہ میں اکٹھے ہوجائیں تاکہ انہیںانکے ممالک بھیج دیا جائے جہاں وہ جانا چاہیں۔اب چونکہ ملک میں امن قائم ہوچکا تھا اور مسلمانوں کو خود ظاہر ہونے میں کوئی خوف محسوس نہ ہوا ، مارچ کے پورے مہینے اعلانات ہوتے رہے ، الحمراء کے نزدیک بڑے بڑے میدانوں میں خیمے نصب کردیئے گئے جہاز آکر بندرگاہپر لنگرانداز ہوتے رہے ، مسلمانوں کو ہر طریقے سے یقین دلایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا جب مسلمانوں کو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ سب غرناطہ میں اکٹھے ہونا شروع ہوگئے اسی طرح حکومت نے تمام مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا اور انکی بڑی خاطر مدارت کی۔یہ کوئی پانچ سو برس پہلے یکم اپریل کا دن تھا جب تمام مسلمانوں کو بحری جہاز میں بٹھا یا گیا مسلمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہورہی تھی مگر اطمینان تھا کہ چلو جان تو بچ جائے گی دوسری طرف عیسائی حکمران اپنے محلات میں جشن منانے لگے ،جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوداع کیا اور جہاز وہاں سے چلے دیئے ، ان مسلمانوں میں بوڑھے، جوان ، خواتین ، بچے اور کئی ایک مریض بھی تھے جب جہاز سمندر کے عین وسط میں پہنچے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں گہرے پانی میں ڈبو دیا گیا اور یوں وہ تماممسلمان سمندر میں ابدی نیند سوگئے۔اس کے بعد اسپین میں خوب جشن منایا گیا کہ ہم نے کس طرح اپنے دشمنوں کو بیوقوف بنایا ۔پھر یہ دن اسپین کی سرحدوں سے نکل کر پورے یورپ میں فتح کا عظیم دن بن گیا اور اسے انگریزی میں First April Fool کا نام دیدیا گیا یعنی یکم اپریل کے بیوقوف ۔آج بھی عیسائی دنیا اس دن کی یاد بڑے اہتمام سے منائی جاتی ہے اور لوگوں کو جھوٹ بول کر بیوقوف بنایاجاتا ہے۔اس رسم بد کے درج ذیل نقصانات ہیں1۔دشمنوں کی خوشی میں شرکت کرنا2۔نفاق میں ڈوب جانا3۔جھوٹ بولنا اور ہلاکت پانا 4۔اللہ کی ناراضگی پانا5۔مسلمان بہن بھائیوں کی تباہی و بربادی کی خوشی منانا6۔مسلمان بہن بھائیوں کو مصیبت میں ڈالنا7۔دنیا و آخرت میں تباہی ہی تباہی ہے۔

28/10/2015

Pas Kiya hota ?
Agar ye akhri zalzala hota???

Address

Nuc
TATAPANIPOONCHAZADKASHMIR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima jinnah boys campus tatta pani ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Fatima jinnah boys campus tatta pani ajk:

Shortcuts

Share