30/12/2025
اج بروز منگل 30 دسمبر 2025مسلم کیمپس میں ارٹ اینڈ ڈرائنگ کی کمپٹیشن منعقد ہوئی جس میں شاہ خالد میموریل ایجوکیشن سکول سسٹم تمام اسکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی بچوں کی اچھی کارگردگی پر مسلم کیمپس کی طرف سے تمام بچوں کو بہترین پرفارمنس پر سرٹیفیکیٹ سے نوازا اور ساتھ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر شاہ خالد میموریل ایجوکیشن سکول سسٹم کو ٹرافی سے نوازا
16/12/2025
*سانحہ آرمی پبلک اسکول، پشاور – 16 دسمبر 2014*
یہ وہ دن ہے جب دہشتگردی نے انسانیت کو شرما دیا۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ ہوا، جس میں 140 سے زائد معصوم طلبہ اور اساتذہ شہید کیے گئے۔ ان بچوں کا جرم صرف علم حاصل کرنا تھا۔ یہ سانحہ پوری قوم کے دل پر نقوش چھوڑ گیا۔
*یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے:*
- تعلیم کے دشمنوں کا مکروہ چہرہ
- ہمارے بچوں کی قربانی
- یہ کہ ہمیں بطور قوم متحد ہو کر دہشتگردی کے خلاف کھڑا رہنا ہے
*آج 16 دسمبر کو ہم شہداء APS کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں*
اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ایسی قربانیوں کا قرض چکانے کی توفیق دے — تعلیم اور امن کے ذریعے۔
*ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے:*
*’’وہ پھول جو تم نے توڑ دیے، وہ ہر دل میں کھل رہے ہیں۔‘‘*
07/04/2025
*Dear parents,
Please be informed that school exams will begin tomorrow 8th April-2025.
Regards
SKMESS Administration
Contact # 0342-2133038*
31/03/2025
شاہ خالد میموریل ایجوکیشن سکول سسٹم پرنسپل عامر خان کی طرف سے تمام والدین دوستوں رشتےداروں اور گاوں کے لوگوں وطن عزیز اور پردیسی بھائیوں کوعیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
19/03/2025
Free Admissions open 2025-2026
14/10/2024
Peshawar Zoo
Peshawar Zoo (Urdu: پشاور چهڑیاگهر) is one of the largest zoos in Pakistan and the first ever zoo in Peshawar. It opened on 12 February 2018.Education promote
01/09/2024
DEAR PARENTS,
It is to inform you that School will be reopen tomorrow. 2-sep-2024
Timing 7:30 a.m to 12:10 P.m
Regards:
SKMESS Principal
01/05/2024
Ist May
International Labour Day
یکم مئی
محنت کشوں کا عالمی دن
تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں
شاہ خالدمیموریل ایجوکیشن سکول سسٹم ڈرامہ انداز میں پیش کردیا بچوں نے یوم مزد دن منایا ۔پرنسپل عامر خان
11/04/2024
شاہ خالدمیموریل ایجوکیشن سکول سسٹم کے پرنسپل کی طرف سے تمام اہل وطن اور دوستوں کو عید الفطر مبارک اور اللہ تعالٰی تمام مظلوم مسلمانوں کو خصوصا فلسطینی مسلمانوں کی نصرت فرمائے آمین🤲🏻
23/03/2024
23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پرنسپل عامر خان کا پیغام ۔
پوری قوم باالخصوص ضلع نوشہرہ اور اضاخیل بالا کے عوام کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتا ہوں ۔
23 مارچ ہمیں اس تاریخ ساز دن کی یاد دلاتا ہے جب جنوبی ایشیاءکے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا ۔
پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی ایک طویل جدوجہد اور عظیم قربانیوں کا ثمر ہے ۔
یہ دن ہمیں پاکستان کے حصول کے لئے اپنی اسلاف کی عظیم قربانیوں کی یاد دلا تا ہے۔
وقت اور حالات نے ثابت کر دیا کہ برصغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک الگ ریاست کے قیام کا فیصلہ درست تھا۔
ہمیں ان نظریات پر کار بند رہنے کی ضرورت ہے جو اس مملکت خداداد کے حصول کی بنیاد بنیں ۔
آج کے دن ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ ہم قائد کی نظریں پر پاکستان کو ایک عظیم فلاحی اسلامی ریاست بنانے اور ملک میں قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے- پرنسپل عامر خان شاہ خالدمیموریل ایجوکیشن سکول سسٹم