Ahmad Public High School

Ahmad Public High School

Share

Think Big,,,,,,Dream High

04/04/2026

داخلے جاری ہیں ۔

30/03/2026

Ahmad public school.

25/03/2026

احمد پبلک اسکول سمندر گڑھی میں داخلے جاری ہیں۔
اگر آپ اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت چاہتے ہیں تو آج ہی ہم پر اعتماد کریں اور داخلہ یقینی بنائیں۔
03005888598

20/02/2026

انگلیش زبان میں بہترین مکالمہ ۔

16/02/2026

احمد پبلک سکول ۔
ختم نبوت کے حوالے سے مکالمہ۔

15/02/2026

الحمدللہ احمد پبلک سکول میں بزمِ ادب نہایت شاندار انداز سے منعقد ہوئی۔
بچوں نے مختلف مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی صلاحیتیں بہترین انداز میں پیش کیں۔

21/10/2025

سلام ایک خوبصورت اسلامی تحفہ ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اس کے آداب سیکھیں اور اپنی زندگی میں اپنائیں۔ اگر آپ بھی سیکھنا چاہتے ہیں کہ ادب و محبت سے سلام کیسے کیا جاتا ہے، تو احمد پبلک اسکول کے طلباء کی یہ دلکش ویڈیو ضرور دیکھیں۔

19/10/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کل احمد پبلک اسکول میں سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر ایک پُروقار پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جو اسکول کے ایک طالبِ علم نے نہایت خوبصورت انداز میں پیش کی۔

اس کے بعد مختلف طلبہ نے نبی کریم ﷺ کی شانِ اقدس میں پُراثر نعتیں پیش کیں۔ کچھ طلبہ نے اردو اور انگریزی زبان میں سیرت النبی ﷺ پر تقاریر بھی کیں، جنہیں سن کر سب نے بہت لطف حاصل کیا۔

الحمدللہ! یہ بابرکت پروگرام نہایت اچھے انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ تمام طلبہ نے اس سے بہت کچھ سیکھا اور ان کے دلوں میں نبی کریم ﷺ کی محبت اور زیادہ بڑھ گئی۔

ان شاءاللہ، اس پروگرام کی چند ویڈیوز جلد شیئر کی جائیں گی، تاکہ دوسرے طلبہ بھی ان سے کچھ سیکھ سکیں۔

25/09/2025

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
*ماسٹر نظیف الرحمٰن صاحب* ولد احمد قریش مرحوم
(برادرِ حاجی ضیاء الرحمٰن صاحب)
بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔

*نمازِ جنازہ* آج صبح *10:30 بجے 26/09/2025 پبی ریلوے اسٹیشن کے ساتھ ادا کی جائے گی۔

*فاتحہ خوانی* کے لیے
*مولانا جنت گل صاحب کے مدرسے کے قریب* احمد پبلک سکول سمندر گڑھی میں بیٹھے ہوں گے۔

*منجانب:*
حاجی ضیاء الرحمٰن صاحب و دیگر اہلِ خانہ

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Pabbi Railway Station
Nowshera
24100