Hafiz Hanif Shah

Hafiz Hanif Shah

Share

Hafiz Hanif Shah Computer instructor and online entrepreneur

29/09/2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے ساتھ کیا ہوا ۔

09/09/2022

*حالات کی آنـدھی*

احتیاط کیجیے کہیں دیرنہ ھوجائے۔
پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی پولیٹیکل پولرائیزیشن اب عدم برداشت کی صورت ہم سب کے گھروں میں اور نجی تعلقات میں آ گُھسی ہے۔ سیاسی تفریق اب دلوں میں تفریق لانے لگی ہے۔ جب کہ سیاست بنیادی طور پر انسانوں کے روزمرہ مسائل حل کرنے اور انھیں قریب لانے کا نام ہے۔
ایسی سیاست جو نفرتیں پیدا کرے، دوریاں لے آئے، وہ کچھ بھی ہو، سیاست نہیں۔
آپس میں گفتگو کا معیار اس قدر گر چکا ہے کہ باہمی احترام نام کی کوئی چیز اب باقی نہیں رہی۔ ایسے ایسے سنجیدہ احباب کی زبان بگڑتے دکھائی پڑتی ھی کہ حیرت اور رنج کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
درجنوں دوست و احباب ایک دوسرے کوسوشل میڈیا پر انفرینڈ کر چکے ھیں، گھریلو تعلقات بھی باہمی تفریق اور بے ادبی کی صورتحال سے دو چار ہیں۔ کیا یہ مناسب ھے کہ ہم ایک ایسی صورت حال کی وجہ سے آپس میں بدظن ہوں جس میں براہِ راست ہمارا کوئی ہاتھ بھی نہیں۔

ہمیں اپنے جیسے عام انسانوں کی زندگیوں کو سہل بنانا اور ان کو ہنستا بستا دیکھنا چاہیے،
دین کے بتائے راستے کو اپنائیں، کہیں ایسا نہ ھو کہ لیڈروں کی وجہ سے دین اور ایمان کو ہاتھ سے گنوا بیٹھیں۔ ، کسی پر اپنی بات نہ تھوپیں اور سنی سنائی باتوں کو پھیلانے سے پرہیز کریں پہلے تحقیق کریں۔

افواہیں پھیلانے والے عناصر کا حصہ نہ بنیں، یہ مفاد پرست جھوٹ پر مبنی تصاویر ویڈیوز پوسٹیں ہماری اندھی تقلید کا سہارا لیتے ھوئے ہمارے ہی ذریعے سے معاشرے میں پھیلا رہے ہیں، جس کی وجہ سے عدم برداشت بڑھ رہی ہے۔

پیارو محبت کو پروان چڑھائیں اچھے معاشرے کے مہذب شہری بنیں۔
آئیے عہد کریں کہ
*حالات کی آندھی کو*
اپنے اوپر اثرانداز نہیں ہونے دیں گے۔

ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رہیں گے۔ایک قوم بنے رہیں گے، باہمی احترام کے ساتھ مکالمہ کرتے رہیں گے، آگے بڑھتے رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے،
آمین

17/08/2022

All Editing Service in Cheap Prize Low Rate

👉 Logo Designing
👉 YouTube Channel Art
👉 YouTube video
👉 Youtube Intro
👉 Youtube Thumbnail
👉 Video Editing All
👉 Gaming Logo
👉 Photos Editing
👉 Remove Background
👉 Business Card
👉 Shopping Card
👉 Website Banner
Trusted Come inbox

24/07/2022
05/12/2021

*Free Free Free*
*without investment💯real earning*
*💲نیو پاکستانی ویبسائٹ 💲*

*SHOPLIKES* ❤❤

*اس ویبسائٹ میں آپ کو اکاؤنٹ بنانے پر 200 بونس ملے گا وہ جو 200 ویبسائٹ والے آپ کو بونس دیں گے اس سے آپ کی ایرننگ شروع ہو گی۔*
💸💲 آپ اس لنک سے اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ۔
👇👇👇👇👇
https://www.shoppinglikesin.net/ #/pages/add_user/add_user?commend=73807929
1️⃣🤔 کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس میں آپ کو اس میں 5 ٹاسک ملیں گے جو آپ کو مکمل کرنے کی ایرننگ ہو گی وہ 5 ٹاسک روزانہ آپ کو ملیں گے ۔

2️⃣🤔 1۔ دن 5 ٹاسک کی آپ کو Pkr.16 کی ایرننگ ہو گی جب آپ ٹاسک مکمل کر لینگے تو وہ آپ کو10Pkr ٹاسک مکمل کرنے کا بونس دیں گے ۔مطلب آپ کی کی پہلے دن کی ایرننگPkr.26 ہو گی ۔
💸💸اسی طراح آپ کی روزانہ ایرننگ ہو گی ۔ جس طراح آپ کے والٹ میں پیسے برھتے جائیں گے اسی طراح آپ کی ایرننگ ذیادہ ہو گی۔۔

3️⃣💪ریفرل کمیشن💪
*⬅️۔1 ۔اس میں جب آپ 10 ریفرل بناؤ گے تو آپ کو 200 کا بونس ملے گا ۔*
*⬅️۔2۔ جب آپ 20 ریفرل بناؤ گے تو 500 کا بونس ملے گا جس سے آپ Level 1 لے کر آپنی ایرننگ بڑا سکتے ہیں *

👁👁👁👁👁👁👁
Minimum Withdraw *650* hai jo ap
*➡️Jazzcash*
*➡️Easypaisa*
*➡️Other Banks*
*Kay Zarye Nikalwa Sakte Hain*

*"to jaldi sy nichy👇 di g*i link pr apna account bnaein aur aj sy hi apni earning start krein."*

***************** https://www.shoppinglikesin.net/ #/pages/add_user/add_user?commend=73807929

*💲 whatsupp group joinig Link 💲*
👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/J2DbnX3RCCz5uBCyv2EtwK

Shoplikes

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Nowshera