پوسٹیں تو روزانہ ہوتی رہتی ہیں
لیکن آج تعارف ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟
Dastak Education System
umeed bano tameer karo sub mil kar pakistan
21/01/2025
ہمارے " نظام تعلیم " میں دو چیزوں کی کمی ہے،
ایک نظام ، دوسرا تعلیم...🙄😐😒
10/01/2024
اسلام علیکم پاکستانیوں
14/08/2021
تحریک دستک پاکستان کی جانب سے اہل وطن کو
21/05/2021
خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ.!
دئیے جلاکے ہواؤں میں کون رکھتا ہے.
12/05/2021
My warmest wishes to everyone celebrating .
As Ramadan comes to an end, let us continue drawing inspiration from the values of compassion, unity and empathy that are celebrated during this Holy Month.
Tehreek-e-Dastak Pakistan 🇵🇰
01/05/2021
یومِ مزدور اپنے حقوق کی جدوجہد میں قربانیاں دینے والے محنت کشوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے،
تحریک دستک پاکستان
#یومِ_مزدور🛠 🏢🏬🏣
14/04/2021
Ramadan Mubarak to All Muslims around the world.
اہل اسلام کو ہماری طرف سے رمضان المبارک کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ دعا ہے کہ رب کریم اس مقدس ماہ رمضان کے صدقے تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرمائے اور جتنے مسلمان اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں ان سب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ آمین!
تحریک دستک پاکستان
03/03/2021
06/12/2020
جمہوریت کیوں کفر ہے ؟
دین اسلام کے پانچ ارکان
کلمہ طیبہ نماز روزہ حج زکاۃ
یہ ارکان اللہ کی طرف سے مقرر ہیں اس میں چوں چرا کی گنجائش ہی نہیں
اور جمہوریت کے ارکان بھی پانچ ہیں
مطلق مساوات ، راۓ کی قیمت یکساں ،عہدے کے طلب ،قوم کو جماعتوں میں تقسیم کرنا اور حتمی فیصلہ اکثریت کے حوالے
کوئی بھی رکن نکال دے تو جمہوریت خراب ہوجاۓگی
مزے کی بات یہ ہے کہ جمہوریت کا ایک رکن بھی اسلام کو قابل قبول نہیں
مطلق مساوات کی اسلام میں اجازت نہیں
(قل لا يستوي الخبيث و الطيب و لو أعجبك كثرة الخبيث) سورة المائده:
١٠٠
کہدو کہ اچھے اور برے برابر نہیں چاہے برے (لوگ)اکثریت میں ہی کیوں نہ آجائیں
راۓ کی قیمت یکساں کی اسلام میں اجازت نہیں
(قل هل يستوي الذين يعلمون و الذين لا يعلمون)سورۃ الزمر :
9
عالم و جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے . جب کہ جمہوریت میں عالم و جاہل کا ووٹ برابر ہوتا ہے
عہدے کی طلب اسلام میں جائز نہیں
(و الله لا نولي هذا العمل أحدا سأله أو أحد حرص عليه) الحديث رواه البخاري
الله کے قسم جو عہدہ طلب کرے یا عہدے کے لالچ رکھے ہم اسکو عہدیدار نہیں رکھتے
قوم کو جماعتوں میں تقسیم کرنا
اسلام میں نظریاتی اختلاف کی اجازت نہیں (واعتصمو بحبل الله و لا تفرقو)آل عمران:
١٠٣
اللہ کی رسی کو پکڑو اور جدا مت ہو مسلمانوں کا نظریاتی کتاب ایک قرآن ہے قرآن کے علاوہ کوئی اور نظریہ رکھنے کے مسلمان کو اجازت نہیں تو دوسرے نظریہ کے بنیاد پر جماعت بنانے کی اجازت کیسے ہو سکتی ہے
حتمی فیصلہ اکثریت کے حوالے (و إن تطع أكثر من في الأرض يضلوك عن سبيل الله)الأنعام:١١٦ زمین پر بسنے والوں کی اکثریت کا کہنا مانوگے تو وہ اللہ کے راستہ سے آپ کو ہٹا دینگے
(فلا و ربك لا يؤمنون حتى يحكموك في ماشجربينهم)النساء:٦٥
قسم ہے رب کی جب تک مختلف فیہ معاملات میں اے (محمد صلی اللہ علیہ و سلم) آپکو فیصلے کا اختیار نہیں دے تے تب تک مؤمن ہو ہی نہیں سکتے
تو جب جمہوریت کے اجزاء ترکیبی پانچ کے پانچ ہی اسلام کے ضد میں ہیں تو خود جمہوریت اسلام کا حلیف کیسے پن سکتا ہے؟؟؟
ہرگز نہیں ہوسکتا ہرگز نہیں ہوسکتا
ایک دفعہ ایک بزرگ آدمی کی آنکھوں کا آپریشن ہوا. ڈاکٹر نے احتیاط اور پرہیز بتاۓ اور ساتھ میں یہ بھی کہا کے اگلے معائنہ تک نماز میں جھکنے سے پرہیز کریں یا پھر اشارے سے نماز پڑھ لیں.
گھر آ جانے کے بعد اس بزرگ نے کھاناپینا کم کر دیا. اسکے گھر والوں کو پریشانی ہونے لگی. انہوں نے دوبارہ ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس نے کہا کہ ہوسکتا ہے روٹی یا کھانا چباتے وقت آنکھوں میں درد ہوتا ہو اس لیئے اسنے نرم چیزیں کھلانے کا کہا.
ایک دو دن تک گھر والوں نے دیکھا مگر بزرگ نے کھانے میں کوئی تبدیلی نہلائی.
کچھ دنوں بعد انہوں نے بزرگ سے پوچھ لیا کہ آپ کھانا کیوں نہیں کھا رہے؟ ڈاکٹر نے تو سجدہ کرنے سے منع کیا تھا نہ کہ کھانا کھانے سے!
تو بزرگ نے جواب دیا کے " جس کو سجدہ نہیں کر سکتا اسکا رزق کھاتے ہوے مجھے شرم آتی ہے."
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kheshgi Payan
Nowshera
12345