18/08/2024
*اصل روشنی وہ ہے جس سے آپکا دل روشن ہو جائے،*
*اور یہ روشنی صرف*
*"قرآن مجید" میں ہے۔*
قرآن کے پڑھنے کا الگ مزہ،سننے کا الگ لطف
دیکھنے کی الگ حلاوت،سنانے کی الگ مٹھاس
اور عمل کرنے کی الگ شان ۔۔۔ !! 🌹
02/04/2024