09/05/2026
تعلیم کا امیر غریب سے کوئی تعلُّق نہیں ، یہ محنت اور لگن سے حاصل کی جاتی ہے ۔
خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی طالبہ قندیل مرتضی نے 17 گولڈ میڈل حاصل کرلئے
قندیل مرتضی کے والد غلام مرتضیٰ پیشے سے ٹیلر ماسٹر ہیں اور ہری پور سے ان کا تعلق ہے۔
ہماری بچیوں کے ترجیحات ، نئے کپڑے ، فیشن ، اچھا موبائل ، آنلائن دوستی ، اور ماں پاب سے طرح طرح کے بیجا فرمائشیں ۔۔۔
ایک قابل اور نیک بچی ماں باپ کا مان ہوتی ہے ۔ اور ایسی بیٹی پر ہزاروں بیٹے قربان ۔
,
Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board - KPITB Khyber Pakhtunkhwa Police Deputy Commissioner Nowshera Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission PTI Khyber Pakhtunkhwa Walai Educational and Peace Organisation Nowshera
https://www.facebook.com/reel/1895162331186175/?mibextid=wwXIfr&wa_status_inline=true