02/04/2023
ہمارے ادارے جامعہ کریمیہ غفوریہ رحمت آباد شریف کے مدرس و ہزاروں قراء کے استاد حضرت قاری جعفر صاحب دارفانی سے کوچ گرگئے اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت نصیب فرمائے و لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
نماز جنازہ آج بروز اتوار 2 اپریل شام 5:45 جامعہ فاروقیہ شیخ مل عالم خانی ضلع خیبر میں ادا کیا جائے گا