20/12/2025
Jamia Haleemia Akbarpura Official
جامعہ حلیمیہ اکبرپورہ درس و تدریس کاوہ شاندار ادارہ ہے جہاں پر علم ،حفظ اور تجوید کےشعبے جاری ہیں۔
20/12/2025
24/10/2025
تقریب یوم سرپرستان و تقسیم انعامات
جامعہ حلیمیہ سیدان آباد اکبرپورہ
قرآن و سنت کی تعلیمات کے بغیر کسی اسلامی معاشرہ کی بقاء اور اس کے قیام کا تصور ممکن نہیں قرآن و سنت اسلامی تعلیمات کا منبع ہیں اور دینی مدارس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ماہرین قرآن و سنت پر گہری نظر رکھنے والے علماءکرام تیار کرنا اور علوم اسلامیہ میں دسترس رکھنے والے ایسے رجال کار پیدا کرنا جو مسلم معاشرہ کا اسلام سے ناطہ جوڑیں اور دینی و دنیاوی امور میں راہنمائی اور اسلامی تہذیب و ثقافت کے تحفظ کا فریضہ انجام دیں *جامعہ حلیمیہ سیدان آباد اکبرپورہ* بھی اسی مبارک سلسلے کی کڑی ہے جہاں قرآن وسنت کی تعلیم و تربیت دی جاتی ہے
درس و تدریس کے ساتھ ساتھ جامعہ حلیمیہ اکبرپورہ میں تعمیراتی کام بھی جاری ہے
مخیر حضرات دل کھول کر اپنا حصہ (نقدی ریت بجری سیمنٹ سریہ کی صورت میں) ڈالیں کہ یہ وقت کا اہم تقاضہ بھی ہے اور بہترین صدقہ جاریہ بھی ہے
31/03/2025
جامعہ حلیمیہ اکبر پورہ میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔
22/03/2025
تین روزہ محفل شبینہ ختم القرآن فی التراویح جامعہ حلیمیہ سیدان آباد اکبر پورہ
الحمد للہ جامعہ حلیمیہ اکبرپورہ محلہ سیدان اباد کی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حفظ اور کتب میں نمایاں کامیابی ۔اول پوزیش محمد عزیر بن سراج گل 537/600 دوم پوزیشن سید محمد صالح شاہ بن سید حسین شاہ 503/600 سوم پوزیشن ضاء اللہ شاہ بن سید مختیا ر علی شاہ600 / 474
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Nowshera