22/02/2023
یہاں علم و عمل کے پر دے کر شاہین بنائے جاتے ہیں
پھر تا بہ فلک پروازوں کے انداز سکھاے جاتے ہیں۔۔
ADMISSIONS OPEN 👐👐👐
For Details contact 03119211418
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kheshgi Model high School Kheshgi, School, Kheshgi Bala, Nowshera.
22/02/2023
یہاں علم و عمل کے پر دے کر شاہین بنائے جاتے ہیں
پھر تا بہ فلک پروازوں کے انداز سکھاے جاتے ہیں۔۔
ADMISSIONS OPEN 👐👐👐
For Details contact 03119211418
Education with social responsibility.
الحمدللہ ہم آپکے بچو ں کو پڑھانے کے ساتھ ساتھ اُنکی بہترین ذہن سازی بھی کرتے ہیں۔
یکم مارچ سے داخلوں کا آغاز
مزید کسی بھی معلومات کے لیے رابطہ کریں
03119211418
01/12/2022
Congratulations to all KMSIANS
01/12/2022
Excellence is not a skill. It is an attitude.
📞: 0311921141/03130713201
📨: [email protected]
13/08/2022
Star of kheshgi Model school kheshgi
Congratulations to Muhammad Mushtaq and his family
He got 1045 out of 1100.
مہنگائی کے اس دور میں صرف والدین کو سپورٹ کرنے کے لیے تمام والدین کو درج ذیل سہولیات میسر ہونگی
تمام سہولیات سے آراستہ صرف اور صرف آپکے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر
*تمام بچوں کا داخلہ فری
*تمام بچوں کے لیے فری کتابیں
*کمزور بچوں کے لیے اسکول اکیڈمی سے فری ٹیوشن
*پچھلے کلاس میں 90 فیصد سے زیادہ مارکس لینے والے بچوں کے لیے فری تعلیم , 80 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والے بچوں کے لیے 50 فیصد فیس معاف
*حقدار یتیم بچوں کے لیے بلکل فری تعلیم
یکم اگست سے داخلے جاری ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03130713201/03119211418
Scholarships are available for
brilliant Students .
(boys&girls)
Full Free Education
For more details contact
03119211418
REGARDS KMSK
گورنمنٹ اسکولوں سے پاس ہونے والے بچوں کے لیے داخلے جاری ہیں ۔
Contact:03119211418 03130713201
السلام وعلیکم!
خویشگی ماڈل سکول خویشگی گورنمنٹ اسکولوں میں
پاس ہونے والے تمام بچوں کو مبارک باد پیش کرتی ہے ۔
اور تمام بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔
08/05/2022
Happy Mother's Day!
"Your Heaven lies under the feet of your mother."
Prophet Muhammad (SAW)
Admissions are Open!
Get all the relevant information from school admin office during office hours.
For more details, please visit or call us 03119211418 / 0313 0713201