05/05/2026
یہ خبر دل کو بہت زیادہ دُکھ دینے والی ہے… شیخ ادریس صاحب کی شہادت نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ افسوس، ہم کہاں جا رہے ہیں؟ وہ لوگ جو دین کی بنیاد کو مضبوط کرتے ہیں، آج وہی نشانہ بن رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر دے۔ یہ صرف ایک انسان کا نقصان نہیں، بلکہ پوری امت کا نقصان ہے۔ 💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
28/04/2026
21/04/2026
27/03/2026