24/08/2026
ہمیں گریڈ 2 کے لئے کلاس ٹیچر، مڈل اور ایس ایس سی کلاسز کے لئے ریاضی، اردو اور بیالوجی کے اساتذہ اور ایک آفس ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت ہے۔
متعلقہ فیلڈز میں تعلیمی استعداد اور تجربہ رکھنے والے خواتین و حضرات دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا سکول تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر: 03435987545
پتہ: پشتون گڑھی چوک جی ٹی روڈ پبی نوشہرہ