Millat Public High School Amankot

Millat Public High School Amankot

Share

ملت پبلک ھائی سکول آمانکوٹ
معیاری تعلیم کی طرف ایک منف?

20/05/2026

ڈاکٹر آدم خان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ
آج صبح 10 بجے بہادر شاہ بابا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔۔۔

Photos from Millat Public High School Amankot's post 08/05/2026

Alhamdulillah, a successful PTM was held at Millat Public High School, Amankot.
Thanks to all respected parents, teachers, and staff for their cooperation and participation. Together, we continue working for the better future of our students.

Photos from Millat Public High School Amankot's post 06/05/2026

Training session held by AFAQ at Millat Public High School

01/05/2026

✨ ملت پبلک ھائ سکول کا شاندار فن فیئر (Fun Fair🎉)
تخلیقی صلاحیتوں، رنگوں اور خوشیوں سے بھرپور ایک یادگار دن!
ہم اپنے تمام طلبہ وطالبات اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنایا۔

30/04/2026

اسلام علیکم
تمام والدین طلبا وطالبات کو مطلع کیا جاتاہےکہ کل بروز جمعہ یکم مئ 2026 کو یوم مزدور کے سلسلے میں چھٹی ہوگی لہذا کل سکول بند رہے گا جبکہ آفس معمول کے مطابق کھلا رہےگا!
ملت پبلک ھائ سکول امانکوٹ

05/04/2026

ہمارے سکول کے معزز اور محترم استاد آصف خان واپڈا کے والد محترم سبز علی خان بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات بمورخہ 05/04/2026 بروز اتوار بوقت 09:00 بجے بمقام جناز گاہ میاں بہادر شاہ بابا گاؤں امان کوٹ تحصیل پبی ضلع نوشہرہ میں ادا کی جائے گی۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Photos from Millat Public High School Amankot's post 30/03/2026

تمام طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو ان کی شاندار کامیابیوں پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! آپ کی محنت، لگن اور عزم ہی آپ کی اصل پہچان ہے۔ انعامات کی یہ تقریب آپ کے روشن مستقبل کی ایک خوبصورت شروعات ہے۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ملّت پبلک ھائی سکول آمانکوٹ علم، اخلاق اور کردار سازی کا ایک بہترین مرکز ہے جہاں طلباء کو نہ صرف معیاری تعلیم فراہم کی جاتی ہے بلکہ انہیں ایک ذمہ دار اور باصلاحیت انسان بنانے پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔یہاں جدید تعلیمی سہولیات، تجربہ کار اساتذہ اور مثبت تعلیمی ماحول موجود ہے جو طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ہم طلباء کو صرف کتابی علم تک محدود نہیں رکھتے بلکہ ان کی ہمہ جہت ترقی پر یقین رکھتے ہیں۔
انشاءاللّٰہ 30 مارچ سے داخلے اور یکم اپریل سے باقاعدہ کلاسز شروع ہونگے تو آج ہی اپنے بچوں کو ہمارے اسکول میں داخل کروائیں اور انہیں معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کا تحفہ دیں

29/03/2026

💫ہمارے اسکول میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی بہترین کارکردگی، خوبصورت پروگرامز اور منظم انتظامات دیکھنے کو ملے۔

✨یہ تقریب ہمارے قابل اساتذہ، محنتی طلبہ اور تعاون کرنے والے والدین کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ 🏆📚

28/03/2026

ملّت پبلک ھائی سکول آمانکوٹ میں طلباء و طالبات کو والدین کی موجودگی میں سالانہ امتحان 2026 کا نتیجہ دینے کا سلسلہ جاری ہے جو طلباء وطالبات غیر حاضر ہے اُن کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جلد سے جلد اپنے والدین کے ہمراہ سکول کر اپنا نتیجہ وصول کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Nowshera

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 13:30
Saturday 08:00 - 13:30