Aden Quran Academy

Aden Quran Academy

Share

I teach quran with tajweed ,tarjuma& tafseer..basic qaedah..nimaz e kitab... 40 Ahadees
kids& female

25/12/2025
27/02/2024

ہر اچھے کام میں استخارہ فرمائیں

شادی، کاروبار، وغیرہ

اور

استخارہ خود کریں

طریقہ علماء اکرام سے پوچھیں

اگر اس کام میں خیر ہوگی

تو

راہیں کھل جائیں گی

استخارہ کا فائدہ تبھی ہے جب اخلاص سے استخارہ ہو

کیا کسی عاشق کو استخارہ کرتے دیکھا ہے

کیونکہ

وہ مخلص نہیں

مخلص ہوگا تو استخارہ کرۓ گا

لھذا استخارہ خود کریں
اور
دوسروں کو ترغیب دیں

آپ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارک میں خیر ہی خیر ہے

16/02/2024

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْعَالَمِينَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

13/02/2024

🖊️ جب عالم حدیث احمد شیرازی کا انتقال ہوا۔
⬅️ ایک آدمی انکے بیٹے کے پاس آیا اور کہنے لگا:
میں نے آپ کے والد کو خواب میں دیکھا اور وہ شیراز کی مسجد میں محراب میں کھڑے تھے، چادر اوڑھے ہوئے تھے اور ان کے سر پر جواہرات کا تاج تھا۔
میں نے کہا: اللہ نے آپ کے ساتھ کیا کیا؟
انہوں نے کہا: *اللہ تعالی نے مجھے بخش دیا، میرا اکرام کیا اور مجھے جنت میں داخل کردیا*۔
میں نے کہا: کس عمل سے؟

🖍️ انھوں نے کہا: *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کی برکت سے۔*

وفقنا الله واياكم لكل خير✨

07/02/2024

تمام اہل وطن نیک اعمال کے ساتھ ساتھ اس دعا کا بھی خوب اہتمام کریں.

*اللھم لاتسلط علینا من لا یرحمنا و لایخافک فینا...!!🇵🇰*جزی اللہ عنا سیدنا و مولانا محمدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ما ھو اہلہ آمین

29/01/2024

‏درود شریف كى برکات
حضرت شاہ ولی الله محدث دہلویؒ
فرماتے ہیں
کہ درود شریف کا پڑھنے والا دنیا کی رسوائی سے محفوظ رہتا ہے اور اس کی آبرو میں کوئی کمی نہیں آتی
القول الجمیل عربی صفحہ ۱۰۳

29/01/2024

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الْأَرْضِ
يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلَامَ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
تحقیق اللہ تعالیٰ نے کچھ فرشتے
مقررکر رکھے ہیں جو زمین میں
ہر وقت چلتے پھرتےرہتے ہیں ۔
وہ مجھے میری امت کی طرف
سے سلام پہنچاتے ہیں ۔‘‘
*عنوان*
*فضائلِ درود شریف*(حصہ سوم)
*حوالہ*:سُنن النسائی .
حدیث نمبر:1283

29/01/2024

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِذًا تُكْفَى هَمَّكَ وَيُغْفَرُ لَكَ ذَنْبُكَ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
اب یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے
کافی ہو گا اور اس سے تمہارے گناہ
بخش دیئے جائیں گے“۔
*عنوان*
*فضائلِ درود شریف*(حصہ چہارم)
درود شریف کی کثرت غموں سے نجات
اور گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے
*حوالہ*:جامع ترمذی.
حدیث نمبر:2457

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Madni Mohallah Hakim Abad Nowshera KPK
Nowshera
24100

Opening Hours

Monday 18:00 - 00:00
Tuesday 18:00 - 00:00
Wednesday 18:00 - 00:00
Thursday 18:00 - 00:00
Friday 18:00 - 00:00