15/09/2022
https://youtu.be/QUsuXu0_VRs
KPPSC Lecturer Headmaster interview| thesis Research Papers apnay sat lay kar jayay | interview tips
لیکچرار اینڈ ہیڈماسٹر انٹرویو کے لئے اپنے ساتھ تھیسز thesis, ریسرچ پیپرز research papers ضرور لے کر جائے۔ کیونکہ اس سے بھی آپ سے سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔ ...
06/09/2021
Extremely useful academic research links
03/09/2020
زندگی میں ایک بار تھیسز ضرور کرنا چاہئیے
تاکہ آپ کو پتہ چلے یہ کیوں نہیں کرنا چاہئیے
16/08/2020
کراچی یونیورسٹی طالبہ کی خود کشی
وجوہات
1۔ تمام یونیورسٹیز میں جو پروفیسر گیٹ سے نکالنے کے قابل ہوتا ہے اس تھیسسز ڈیل کرنے پے لگا دیا جاتا ہے۔
2۔ عموما یونیورسٹی کا سب سے بد تمیز سٹاف تھیسسز سٹوڈنٹس کو ڈیل کرتا ہے۔
3۔ تھیسسز جمع کروانے کے بعد کسی کو پتہ نہیں ہوتا اب کیا ہوگا کب ہوگا
4۔ طلباء مہینوں چکر لگاتے ہیں مگر viva نہیں ہوتا
5۔ بیرون ممالک ایسے لوگوں کو جان بوجھ کر تھیسسز بھیجا جاتا ہے جو کئیں ماہ جواب ہی نہیں دیتے
6۔ طلباء کو مکمل اندھیرے میں رکھا جاتا ہے کہ انکے تھیسسز کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔
7۔ کوئی پوچھنے کی جرات کرے تو اسے گالم گلوچ کی جاتی ہے اور دھمکیاں دی جاتی ہیں
8۔ سپروائزر ٹائم نہیں دیتے اور اگر دیں تو ملتے نہیں
9۔ سپروائزر بغیر دیکھے بھالے کاٹ کر کاپی واپس کر دیتے ہیں
10۔ کھانے کھلانے والوں اور تحفے دینے والوں کے تھیسسز جلدی منظور ہوجاتے ہیں
11۔ سپروائزر اپنا نام پیپرز میں پہلے نمبر پر لکھنے کو زور دیتے ہیں۔
12۔ فائنل viva میں طلباء کی بد ترین تذلیل کی جاتی ہے۔
13۔ پسندیدہ سٹوڈنٹس کیلئے ڈھیلے examiners بلائے جاتے ہیں ۔
14۔ تھیسز viva سے پہلے examiners کو کہا جاتا ہے اس سٹوڈنٹ کو منڈ کے رکھیں ۔
15۔ سپروائزرز viva میں صرف تماشہ دیکھتے ہیں ۔ اگر سٹوڈنٹ کا کام اچھا نہیں تو سپروائزر کی تشریف پر وہیں جوتے مارنے چاہیں ۔
16۔ ڈیپارٹمنٹ کے ھیڈز اور ڈینز/چیئرمین کا رول Hollywood کی ہیروئینز کے شوہروں جتنا ہوتا ہے۔ سب کچھ دیکھ کے بھی کچھ کہتے نہیں
B Board of
A Advance
S Studies
R Revenge
غرض تھیسسز سٹوڈنٹس ایک بے یارو مدد گار طبقہ ہے جسے ہر کوئی تنگ کرتا ہے اور کوئ انکی بات نہیں سنتا۔ 80 فیصد لوگ بھاگ جاتے ہیں اور کچھ خود کشی تک کر لیتے ہیں
یہ یونیورسٹیز نہیں ٹارچر سیل ہیں
*copied
07/03/2020
Formula for measuring P value or difficult level of a question
12/10/2019
WORD FOR WRITING LITERATURE REVIEW
07/04/2019
INTELLIGENCE RATING TABLE
04/03/2019
Abhi Nandan's moustache is normally distributed