05/04/2026
Al-NOOR School System Banda Sheikh Ismail-NSR
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-NOOR School System Banda Sheikh Ismail-NSR, School, Banad Sheikh Ismail, Nowshera.
05/04/2026
29/03/2026
🎓 Al-Noor School System 📚
🌟 Shaping Bright Futures!
📢 Admissions Open – Session 2026-27
From Nursery to Matric
✨ Why Choose Al-Noor School System?
✔ Quality & Standard Education
✔
✔ Islamic & Moral Training
✔ Modern Teaching Methods
✔ Safe & Friendly Environment
✔ Focus on Discipline & Character Building
🏫 Facilities We Offer:
📘 Well-Structured Curriculum
🖥️ Computer Education
⚽ Co-Curricular Activities
🧪 Science Learning Basics
🎯 Personality Development
🎁 Special Offer:
🎉 Free Admission!
📞 Contact Us Today: 0313-0928734
👉 Give your child the best start for a successful future!
النو ر سکول سسٹم (رجسٹرڈ)
ہماری ترجیحات: علم، کردار سازی اور جدید تعلیم
آپ کے بچے کا روشن مستقبل ہمارے عزم سے وابستہ ہے!
آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ کرائیں اور بہترین تعلیمی ماحول سے فائدہ اٹھائیں۔
✔ جدید نصاب اور کم فیس
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ آئی ٹی، سائنس، دینی تعلیم اور ہم نصابی سرگرمیاں
✔ بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ
✔ مکمل سیکیورٹی اور پرامن ماحول
✔ ٹرانسپورٹ اور سولر سسٹم کی سہولت موجود
صرف جماعت نرسری میں داخلے جاری ہیں– (نوٹ)نشستیں محدود ہیں!
ہم سے رابطہ کریں:
فون نمبر: 0928734-0313
علم کی روشنی، کامیابی کی ضمانت!
النو ر اسکول سسٹم - کامیاب مستقبل کے لیے پہلا قدم
19/03/2025
یہ ہمارے طلبہ کے لیے ایک اہم دن ہے!
حتمی امتحانات 2024-25 کا انعقاد کامیابی سے کیا جا رہا ہے۔
طلبہ پوری محنت اور توجہ کے ساتھ اپنے امتحانات دے رہے ہیں۔
ہم ان تمام بچوں کے جذبے کو سراہتے ہیں جو اپنے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو کامیابی عطا فرمائے! آمین۔
سیرت النبوی ﷺ پر خوبصورت الفاظ میں تقریر جماعت ششم کی طالبہ مریم ولد سردار حسین
05/06/2024
والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام سکولوں میں داخل وہ طلباء جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے تعلقہ کے بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تمام لوگ اس پوسٹ کو کاپی کر کے اپنی وال پر رکھیں تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
کنڈرگارٹن سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Banad Sheikh Ismail
Nowshera
14/02/2025