Voice of Azakhel BALA

Voice of Azakhel BALA

Share

Azakhel bala the village of peace and hospitality .

16/05/2026

گاؤں کی تنظیموں سے خواست ہے کہ گاؤں میں فالتو کتا مار ایک مہم چلانی چاہیے۔کل بھی ایک بچی کو شدید زخمی کیا ہے اور اس کے علاوہ بھی کچھ خطرناک واقعات سامنے ائے ہوئے ہیں,

24/03/2026

✨ کریسنٹ سکولنگ سسٹم، اضاخیل بالا، نوشہرہ ✨
– جہاں تعلیم کامیابی کی کنجی ہے!
مختصر وقت میں غیر معمولی شناخت – کیونکہ ہم محض ایک ادارہ نہیں-
روایتی رٹہ سسٹم کو خیر باد – حقیقی سیکھنے، سمجھنے اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع!
تعلیم جو صرف کلاس روم تک محدود نہیں، بلکہ عملی دنیا میں آپ کی کامیابی کی راہ ہموار کرتی ہے!
انتھک محنت، پروفیشنل اساتذہ، اور جدید تعلیمی ماحول – ہم ہیں معیار کی پہچان!
یہاں سیکھیں، مہارت حاصل کریں، اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!
کریسنٹ سکولنگ سسٹم اضاخیل بالا – جہاں ہر طالبعلم ایک کامیاب کہانی لکھتا ہے!
🌟 Admissions Open 🌟
👶 Pre-Nursery (Play Group) to Grade Five
Session 2026-27 at Crescent Schooling System,Azakhel Bala.


03/02/2026

Dase Zamunga Kali pa main Lara hum pakar Dy bara nair sara.chy ghat g'day Mani she
Stasu sa raya da??

13/01/2026

(ڈاکٹر خیرالبشر(امراض قلب،بلڈپریشر،کولیسٹرول، شوگر

30/12/2025

خیبر پختونخوا پولیس کی مشتہر شدہ آسامیوں کی ضلع وار تفصیل

16/12/2025

دستار بندی اور چادر پوشی کے نام پر بچوں سے پیسہ لینا حرام اور ناجائز ہے

27/11/2025

اضاخیل بالا میں بدترین لوڈشیڈنگ اور گیس کی قلت کی وجہ سے عوام بڑی مشکلات کا شکار ہیں۔ بجلی چوری، لائن لاسز اور ناقص بجلی کی وصولیوں کی وجہ سے اس علاقے میں بجلی کی فراہمی غیر مستقل اور ناکافی ہے،روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ حکومتی اور متعلقہ اداروں کی جانب سے اس مسئلے پر فوری توجہ اور حل کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اعلیٰ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں

27/07/2025

گاؤں اضاخیل بالا ہر لحاظ سے زرخیز ہے۔ گیارویں جماعت کہ طالب علم ایمل خان کہ انگریزی اخبار The Frontier Post میں ایک ارٹیکل۔

24/07/2025

ہمارے گاؤں کے ساتھ ایک قدم کے فاصلے پر گاؤں میں لوڈشیڈنگ صرف چھ گھنٹے اور ہمارے گاؤں میں 13 گنٹھے

22/07/2025

ازا خیل پایان میں بجلی لوڈشیڈنگ کتنا ہے کسی کو کوئی پتہ ہے ؟؟؟

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Azakhel Bala
Nowshera
24100