Ilham Madinah al Munawwarah Islamic institute

Ilham Madinah al Munawwarah Islamic institute Learn Online Quran with Tajweed

26/01/2026

Assalamu'alaikum Warahmatullahi Wabarakatuh dear! Quran at Your Fingertips: Learning the Quran has never been easier. With online classes, you can master Tajweed and memorization from the comfort of your home with flexible schedules that fit your busy 2026 routine.
Personalized Progress: Join 1-on-1 online sessions to learn at your own pace with expert tutors from around the world. Whether you are a beginner or an advanced learner, there is a place for you.

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ روشن مستقبل کی بنیاد – قرآنی تعلیمات 🌟"کیا آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے تج...
12/01/2026

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
روشن مستقبل کی بنیاد – قرآنی تعلیمات 🌟
"کیا آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہیں؟ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک بہترین موقع جہاں آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے آن لائن کلاسز لے سکتے ہیں۔"

05/01/2026

Ilham Madinah al Munawwarah Islamic institute provide flexible, one-on-one Islamic education globally, specializing in Tajweed (proper pronunciation), Hifz (memorization), and Arabic language for students of all ages

01/01/2026

نیا اسلامی سال مبارک ہو!
اللہ کرے یہ نیا سال ہم سب کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، سکون اور اللہ کی رضا لے کر آئے۔
اللہ پاک ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار۔

Send a message to learn more

14/12/2025
انتہائی غم اور دکھ کے ساتھ الہام المدینہ المنورہ اسلامک انسٹیٹیوٹ یہ  اعلان کر رہا ہے کہ ہمارے بزرگ حضرت  پیر ذوالفقار ن...
14/12/2025

انتہائی غم اور دکھ کے ساتھ الہام المدینہ المنورہ اسلامک انسٹیٹیوٹ یہ اعلان کر رہا ہے کہ ہمارے بزرگ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندئ انتقال کر گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

تین تجارتیں جو کبھی خسارہ  نہیں دیتی ہیں!1- قرآن کی تلاوت کرنا2- نماز پڑھنا3- چھپ کر اور کھلے عام صدقہ کرنا[بے شک جو لوگ...
10/11/2025

تین تجارتیں جو کبھی خسارہ نہیں دیتی ہیں!
1- قرآن کی تلاوت کرنا
2- نماز پڑھنا
3- چھپ کر اور کھلے عام صدقہ کرنا

[بے شک جو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے پوشیدہ طور پر خرچ کرتے ہیں...
وہ ایسی تجارت کی امید رکھتے ہیں جو کبھی ناکام نہیں ہوگی۔

*"التعليم في الصغر كالنقش على الحجر "* بچپنے میں تعلیم دینا ایسے ہی ہے جیسے کہ پتھر پر نقش کرنا.
21/10/2025

*"التعليم في الصغر كالنقش على الحجر "*
بچپنے میں تعلیم دینا ایسے ہی ہے جیسے کہ پتھر پر نقش کرنا.

Address

Nowshera

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilham Madinah al Munawwarah Islamic institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category