Dedicated to respected Staff of GHSS Ziarat kakasahib.
GHSS Ziarat Kakasahib Nowshera
Conceptual learning environment of School
پرائیوٹ سکول کالجز سکالرشپ کے نام پر سرکاری سکولوں سے ذہین طلبہ اکٹھا کرتے ہیں جس کی روک تھام نہایت ضروری ہے۔۔۔۔
ایجوکیشنل ذرائع
رزلٹ کے دن سکول ہال کو بہترین طریقے سے تیار کرنے کی ایک شارٹ وڈیو ۔
جس پر ہم اپنے تین اساتذہ کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ محترم میر افضل صاحب ، محترم حامد علی شاہ صاحب اور بل خصوص محترم حارث صاحب ۔۔
18/04/2024
رحمکار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے 2024 , سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے .
16/04/2024
محترم پرنسپل زین اللّٰہ صاحب وائس پرنسپل محمد حسن صاحب ۔
انشاءاللّٰہ کل بروز پیر 15اپریل کو سکول کھلے گا ۔تمام والدین سے گزارش ہے کے اپنے بچوں
کو کل سکول بیجھے تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو
31/03/2024
انشاللہ کل 01 اپریل سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول زیارت کاکا صاحب میں داخلے شروع ہو رہے ہیں ۔گاوں کے تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کے جلد ازجلد اپنے بچوں کو داخل کرواے۔
30/03/2024
سالانہ امتحان 2024 کے نتائج۔
جس میں میاں شبیر الدین کا کاخیل نے شرکت کی ۔ اور پہلا ،دوسرا ،تیسرا پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے ۔
04/01/2024
محترم جناب سر امداد اللّٰہ کا کا خیل صاحب اور سر قاسم الدین کا کا خیل صاحب ۔
18/12/2023
الحمدللہ ہمارے سکول گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول زیارت کاکا صاحب کا ضلعی سطح پر سالانہ2023 مقابلوں میں مختلف پوزیشنز.
1) رائفل ڈرل ضلعی فسٹ پوزیشن
2)جمناسٹک. ضلعی فسٹ پوزیشن
3) ڈرائنگ. فسٹ پوزیشن
4)خوشحطی. فسٹ پوزیشن
5)ٹیبل ٹینس. سکنڈ پوزیشن
6)تلاوت قرآن پاک. تیسری پوزیشن 7)نعت. تیسری پوزیشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ziarat Kakasahib
Nowshera
2400
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |