25/03/2026
ثناء پبلک اسکول گاڑو میں سالانہ نتائج کی تصویری جلکیاں ۔۔
تمام پاس ہونے والے طلباء اور انکے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔۔۔
عباس محمود ولد ایاز محمود ایک دفع پھر اسکول کا ٹافر قرار۔۔۔
کل سے باقائدہ نیۓ داخلے شروع ہونگے ۔۔
نئے انے والے طلباء کے لیے داخلے مفت ۔۔
پرائیویٹ سکولوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام طلبا کو مفت کتابیں ملے گے ۔۔۔