28/03/2026
اسلام علیکم:- کیسے ہو سب سٹوڈنس امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے جن سٹوڈنس کے نام آئے ہے انہیں بہت بہت مبارک ہو اور جن سٹوڈنس کے نام نہیں ائے ہیں وہ دل چھوٹا نہ کریں وہ اگلے سال اپلائی کریں انشاءاللہ ان کے نام ڈرا میں اجائیں گے،
ایس ایم کورین لینگویج اکیڈمی اج سے 31 03 2026 سے فریش کلاسس شروع کرنے جا رہا ہے نوشہرہ کے جن سٹوڈنس کے نام ائے ہے وہ اکیڈمی آکر کورین لینگویج سیکھ سکتا ہیں۔
کلاس ٹائم
10 AM to 12 PM
04 PM to 06 PM
06 PM to 08 PM
ایڈریس:- کچکول اباد نزد قاضی حسین
میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کلاں۔
رابطہ نمبر 03129848511
14/04/2025
اسلام علیکم:- کیسے ہو سب سٹوڈنس امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے جن سٹوڈنس کے نام آئے ہے انہیں بہت بہت مبارک ہو اور جن سٹوڈنس کے نام نہیں ائے ہیں وہ دل چھوٹا نہ کریں وہ اگلے سال اپلائی کریں انشاءاللہ ان کے نام ڈرا میں اجائیں گے،
ایس ایم کورین لینگویج اکیڈمی اج سے 14 04 2028 سے فریش کلاسس شروع کرنے جا رہا ہے نوشہرہ کے جن سٹوڈنس کے نام ائے ہے وہ اکیڈمی آکر کورین لینگویج سیکھ سکتا ہیں۔
کلاس ٹائم
10 AM to 12 PM
04 PM to 06 PM
06 PM to 08 PM
ایڈریس:- کچکول اباد نزد قاضی حسین میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کلاں۔
رابطہ نمبر 03129848511
16/03/2025
SM Korean Academy NSR
2024 passes students
10/03/2025
EPS-TOPIK 2025 Schedule Has Been Announced Pre Registration Will be From 14th March to 28th March
لکی درا کوریا برائے سال 2025 کی اناؤنسمینٹ ہو گئی ہے۔
ضروری ہدایات:
اِس بار ٹیسٹ کے دو راؤنڈ کی بجائے ایک راؤنڈ ہی رکھا گیاہے جو کہ عین ممکن ہے کہ میرٹ زیادہ ہوگا لیکِن پاسنگ مارکس وہی پرانے والے ہونگے 110۔
مذید ایگریکلچر فشنگ کنسٹریکشن کی کوئی اپڈیٹ نہیں ہے۔
پری رجسٹریشن کیلیے پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے۔
باقی تقریباً پچھلے والے ہی قواعدو ضوابط ہیں۔
16/01/2025
اسلام علیکم:-
سب سٹوڈنس کیسے ہو امید کرتا ہو سب خیریت سے ہونگے۔ نئے کلاسس کا اغاز کرنے جا رہا ہو نئے سلییبس اور نئے بکس میں تو جس سٹوڈنٹ کا بھائی ، دوست، کزن ، رشتہ دار ، پڑوسی ، جان پہچان والا ہو اور کورین لینگویج سیکھنا چاہتے ہے تو وہ میرے ساتھ رابطہ کریں۔
شکریہ
03129848511
30/05/2024
Alhamdullillah
By The Grace Of ALLAH EPS Winner 2024
SM Korean Academy NSR
Student
MR. SARDAR ALI SHAH
Passed his korean Language test
Congratulations.
First round
KLT No : 50200967
Name : SARDAR ALI SHAH
Industry : Manufacturing > Agriculture
Room : CBT Test room-Pakistan
Centre: Islamabad
Test Date : 2024 05 30
Session : 2nd (11:00)
Many many congratulations.
SARDAR ALI SHAH