Aadi sports

Aadi sports

Share

I am a sports enthusiast, Join me here for the lastest update and insightful analysis for aboutcricki

08/01/2023

Best of luck 🇵🇰 for the ODIs series

08/01/2023

کل سے یہ بریکنگ نیوز چل رہی ہےکہ انڈیا نے پچھلے چار سال سے ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں ہاری- پاکستان سے کھیلتےتو یہ ریکارڈ خراب ہو نے کا سو فیصد امکان تھا- پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ہے ، کوئی بھی ریکارڈ پاکستان کے ساتھ کھیلے بغیر بنے گا اس کی زیادہ اہمیت نہیں ہے - ہم تو کہہ رہے ہیں ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلوآپ لوگ ہی نا کر رہے ہو -

03/01/2023

*بریکنگ نیوز 🚨🚨*

*پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جن کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی میں سٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہوگا اس کو سلیکٹ نہیں کرینگے۔*

03/01/2023

*📍سال 2022 میں ٹی20 میچز میں بھارت کےسب فاسٹ باؤلرز نے ٹوٹل 244 گیندیں +140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کی۔*

*جبکہ حارث راؤف نے اکیلے 412 گیندیں +140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کی 🇵🇰🤝🇵🇰*💥

*مـــخـلـــص*🔥💚😎

03/01/2023

*PAK 🇵🇰 v NZ 🇳🇿, 2nd Test*

*NZ 426-9 (122)*

Matt Henry*: 53 (47)
Ajaz Patel: 27 (58)
_Agha Salman 22-3-62-3_

*Day 2 ®️: 1st Session 🌄*

03/01/2023

نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم 4 جنوری کو پاکستان پہنچے گی،کچھ پلٸیرز پاکستان میں ہی موجود ہیں جو ٹیسٹ میچز کھیل رہے ہیں اور وہ ون ڈے سکواڈ کا حصہ بھی ہیں لیکن کچھ پلٸیرز نیوزی لینڈ میں ہی ہیں جو 4 جنوری کو پاکستان پہنچے گے.....🦅�

02/01/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں

02/01/2023

*💥 𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺 - 𝗚𝗥𝗖 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁𝗲𝗿 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗬𝗲𝗮𝗿!*

پاکستانی کپتان کا ریڈ بال کرکٹ میں بلاک بسٹر سال تھا ، اس سال ٹاپ 8 بلے بازوں میں کم سے کم میچ کھیلنے کے باوجود سب سے زیادہ رنز بنائے!

# کرکٹ 🏏 🇵 🇰 🔰 ==========⁹⁰⁶=========
*💖⃝⃝

01/01/2023

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا- امید ہے پاکستان ٹیم نئے سال کا آغاز جیت سے کریگی - گڈ لک

01/01/2023

آپ سب کو نیا سال مبارک، امید ہے 2023 آپ کے لیے بہتر سال ہو گا - امید ہے ہماری کرکٹ ٹیم بھی اس سال اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور انڈیا میں ہونے والا ون ڈے ورلڈکپ جیتے گی انشااللہ-

30/12/2022

پاکستان میں ٹیسٹ میچوں کے لیے جس طرح کی پچز تیار کی جارہی ہیں اس سے ٹیسٹ کرکٹ میں فینز کی دلچسپی ہی ختم ہو جائے گی -

27/12/2022

Good Job 👏 Shahid Afridi

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Nowshera