Government Primary School Kandar Akbarpura

Government Primary School Kandar Akbarpura

Share

The purpose of this page is to highlight and appreciate the educational activities of the teachers and students of school..

Photos from Government Primary School Kandar Akbarpura's post 29/03/2025

✿༺ 𝒜𝓃𝓃𝓊𝒶𝓁 𝑅𝑒𝓈𝓊𝓁𝓉 𝒟𝒶𝓎 𝟤𝟢𝟤𝟧 ༻✿ 💕

Photos from Government Primary School Kandar Akbarpura's post 29/03/2025

✿༺ 𝒜𝓃𝓃𝓊𝒶𝓁 𝑅𝑒𝓈𝓊𝓁𝓉 𝒟𝒶𝓎 𝟤𝟢𝟤𝟧 ༻✿ 💕

🏅 🎓 🚀

Photos from Muaawin's post 18/02/2025
Photos from Government Primary School Kandar Akbarpura's post 24/10/2024

ماشاءاللہ،جزاک اللہ،🖊️🖍️🖋️✍️
ہم اپنے قابل قدر اور معزز دوستوں کے تہہ دل سے انتہاٸ مشکوروممون ہیں،جنہوں نے گورنمنٹ پراٸمری سکول کنڈر اکبرپورہ کے (160) نادار (جن میں یتیم بچوں کے لیے شوز بھی الگ سے شامل ہیں)،کے لیے سردیوں کے یونیفارم کا بندوبست کیا۔اللہ تعالی ہمارے ان دوستوں کو اس کا اجر عظیم عطا فرماٸے۔آمین

ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے وہ دوست احباب، جو صاحب حییثیت ہیں۔۔وہ اکبرپورہ کے ان ننھے نونہالوں کے لیے تعلیم کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں گے۔۔
تاکہ یہ بچے کسی طرح تعلیم کی بنیادی ضروریات جیسے کہ(یونیفارم،سکول شوز،نوٹ بکس ،سٹیشنری سامان) وغیرہ سے محروم نہ رہیں اور اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکیں۔۔۔ بہت شکریہ،
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔
طالب دعا۔۔۔ساجد حبیب،،معلم ،گورنمنٹ پراٸمری سکول کنڈر اکبربورہ۔۔۔✒️✏️✒️✏️

15/10/2024

ماشاءاللہ،
ہمارےایک بہت ہی قابل قدر دوست جنہوں نے گورنمنٹ پراٸمری سکول کنڈر اکبرپورہ میں زیرتعلیم 42 یتیم اور نادار بچوں کے لیےسردیوں کے یونیفارم کا بندوست کیا۔۔ہم سب ہمارے دوست کے اس کارخیر کے انتہاٸ مشکور ہیں۔
ابھی بھی سکول بیگز،شوز اور سردیوں کے لیے گرم سویٹرز کی ضرورتہ ہے۔۔
صاحب حیثیت دوست احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔
طالب دعا،ساجد حبیب،مدرس گورنمنٹ پراٸمری سکول۔کنڈر اکبر پورہ، تحصیل پبی

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


KANDAR AKBARPURA
Nowshera

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:30 - 13:35
Friday 08:30 - 23:50
Saturday 08:30 - 13:35