21/08/2026
📢 وضاحت
ہمیں اطلاع ملی ہے کہ ایک طالبعلم کے ساتھ مار پیٹ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ادارہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
صُفہ چلڈرن اکیڈمی میں بچوں پر تشدد کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔
اگر کوئی teacher اس میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔
ہم والدین سے معذرت خواہ ہیں اور تعاون کے شکرگزار ہیں۔
انتظامیہ
صُفہ چلڈرن اکیڈمی - کاہی