23/06/2025
پاکستان نے بھارت کے خلاف چار جنگیں لڑیں۔
کس جنگ میں ایران یا سعودیہ یا دیگر نے لڑنے کےلئے نہ اپنی فوج بھیجی نہ جہاز دئیے نہ اسلحہ نہ بھارت سے سفارتی ، تجارتی تعلقات ختم کیے۔
تو اس لیے اتنے باولے اتاولے نہ ہوں آپ کے ایٹمی اثاثے آپ کی حفاظت کے لئے ہیں یہ ٹینڈے بیگن کا سالن نہی کہ فلاں کو دے دو تو فلاں کو۔
وہ جو اوپر بیٹھے فیصلے کررہے وہ آپ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔
رات کو روٹی کھائی سو گئے دن چڑھے اٹھے روٹی کھائی موبائل پکڑا اور شروع ہو گئے عالمی جنگ پر تجزیے کرتے رہتے ۔
،،،،،،نوٹ👇،،،،،،،
#پہلے بھی بتایا تھا اور آج بھی بتا رہا ہوں کوئ بھی ملک کسی دوسرے ملک کا جنگ نہیں لڑتا اور نہ ہی اپنے ملک کے اوپر دوسرے ملک کا جنگ مسلط کرتا ہے بلکہ خفیہ مدد کرتا ہے ۔
#پاکستان بھی وہی کرتا ہے جہاں پر بھی پاکستان کی ضرورت اپنے مسلم ممالک یا دوست ممالک کو ہوتی ہے چاہیے وہاں پر خفیہ مدد کی ضرورت ہوتی ہے وہاں پر خفیہ مدد کرتا ہے اور چاہے جہاں پر کھل کر ساتھ دینے کا ہوتا ہے وہاں پر کھل کر ساتھ دیتا یے اور الحمدللہ ہر جگہ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دی ہے ۔
13/07/2024
سوال یہ ہے کہ گیلامن کونسی مقدس جنگ لڑتے مارا گیا کہ نام نہاد حقوق کے علمبرداروں نے واویلا مچایا ہوا ہے؟
یہ ٹی ٹی پی کے سیاسی ونگ پی ٹی ایم و قبضہ مافیا کا کارندہ دراصل پی ٹی آئی کے آزاد داوڑ کیساتھ پراپرٹی لین دین میں ہونے والی زاتی لڑائی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ جسکی میت کو اب دو گدھ نوچ رہے ہیں۔
کیا یہ واقعہ ایک جماعت و پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ تو نہیں جنہوں نے گیلامن کو مروا کر آزاد داوڑ کو فرار کروایا اور اپنے مفادات کیلئے گیلامن کی موت کو استعمال کرکے نوجوانوں کو ابھار رہی ہے۔
پی ٹی ایم پشتونوں کے حقوق کی تحریک نہیں ہے بلکہ پاکستان میں فساد پھیلانے اور امن و امان کو خراب کرنے کے ایجنڈے پر ہے۔
گیلامن کی میت پر افغانی پرچم لپیٹنے سے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ نام نہاد حقوق کی آڑ میں جاری یہ کھیل بہت کچھ واضح کر چکا ہے۔ تابوت پہ موجود یہ جھنڈا دراصل تابوت کے اندر پڑے ہوئے اور اسکے اردگرد منڈلاتے ہوو کی ملک دشمنی اور غداری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خیبر سے لے کر کراچی تک اور گوادر سے لے کر خنجراب تک سارا کا سارا پاکستان اور اس کے مالک پاکستانی عوام ہیں۔ افغانی جھنڈے لہرانے والوں کیلئے بارڈر کے راستے کھلے ہے۔
24/06/2024
پی ٹی ایم کا شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ہونے والا شر پسندانہ جلسہ - کیا یہ محض افغان مہاجرین کا اجتماع تھا ؟؟
22 جون 2024 کو شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں پی ٹی ایم نے جلسے کا انعقاد کیا جس میں ایک بار پھر افغانستان کے جھنڈے لہرائے گئے۔
حیران کن طور پر اس جلسے میں پشتونوں کی جگہ افغان اکثریت شامل تھی جس سے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پی ٹی ایم کا یہ نام نہاد چھوٹا سا جلسہ پشتونوں کی نمائندگی کرتا ہے یا یہ افغان مہاجرین کا اجتماع تھا؟
پی ٹی ایم پہلے ہی پاکستان مخالف کاموں میں مصروف عمل ہے۔ ان کے جلسوں میں ایک بار پھر افغانی جھنڈے لہرانے سے یہ بات واضح ہوگئ ہے کہ ان کا اصل ایجنڈا پاکستان توڑنا ہے۔
دراصل میں پی ٹی ایم کی جانب سے رزمک میں یہ امن مظاہرہ نہیں بلکہ امن کے خلاف سازش کی جارہی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اگر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے رزمک میں امن بحال نہ کیا ہوتا تو آج یہ لوگ جلسہ بھی نہیں کرسکتے تھے۔
یہ بات عیاں ہے کہ تحریک طالبان پاکستان، انتشاری ٹولہ اور پی ٹی ایم ایک ہی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ جس طرح ٹی ٹی پی نہیں چاہتی کے ضم شدہ قبائلی علاقے ترقی کرے۔ اسی طرح پی ٹی ایم بھی ضم شدہ اضلاع کے انضمام کے خلاف ہے۔ بلکہ یہ بات کہنا بجا ہو گا کہ یہ سب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
اس جلسے میں , جو کہ بظاہر پشتونوں کی نمائندگی کے لیے منعقد ہوا, کوئی قبائلی نمائندہ اس میں شریک نہیں ہوا۔ پی ٹی ایم کے اس نام نہاد امن جلسے میں کسی بھی قبائلی مشر نے خطاب نہیں کیا جو حقیقی معنوں میں قبائلی علاقوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔
یہ بات واضح ہے کہ پی ٹی ایم والے پشتونستان کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مگر انہیں سمجھنے کی ضرورت ہے کے یہ کبھی اپنی مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔
یہ لوگ اپنے جلسوں سے آج کل کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امن اور پشتونوں کے حق کا نعرہ لگا کر عام عوام کو اکٹھا کرتے ہیں اور پاکستان کے اندر پاکستان کے مخالف ایجنڈے پر کام کرتے ہیں۔
ضم شدہ قبائل کے عوام نے ہمیشہ سمجھداری کا مظاہرہ کیا یے۔ اور وہ دیکھ رہے ہیں کہ جب بھی ضم شدہ قبائلی اضلاع میں ترقی کی بات ہوتی ہے تو پی ٹی ایم چپ چاپ بیٹھ جاتے ہیں۔ کیونکہ یہ ان کے ترقی کے خلاف ہیں۔ اگر انہی علاقوں میں ترقی نہ ہو تو وہاں کے نوجوانوں کو ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم نہیں ہونگے۔
پی ٹی ایم کی طرح ٹی ٹی پی اور انتشاری ٹولے کا ایجنڈا بھی پختونستان ہے۔ اگر دیکھا جائے تو پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کا نظریہ ایک ہی ہے۔ ٹی ٹی پی والے بم دھماکوں کی راہ اختیار کرکے یہ کام کرتے ہیں جبکہ پی ٹی ایم اور پی ٹی آئی والے جلسے جلوسوں کے ذریعے یہ کام کر رہے ہیں۔ اگر اندر سے دیکھا جائے تو پی ٹی ایم اور پی ٹی آئی تحریک طالبان پاکستان کی سیاسی شاخیں بن چکی ہیں۔
انہیں یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ خیبرپختونخوا شروع سے پاکستان کا حصہ تھا اور ہمیشہ پاکستان کا حصہ رہے گا۔ انہیں یہ بات ماننی پڑے گی کہ خیبرپختونخوا کے لوگ کبھی بھی افغانستان کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔
حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ اگر کسی نے بھی قانون کو توڑنے کی کوشش کی تو ان سے سختی سے نمٹیں۔ ریاست کو ان تمام شر پسندوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے چاہیں تاکہ لوگ ترقی کی طرف چلیں اور جو لوگ نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں انہیں سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے.
29/05/2024
یہ ہیں پاک فوج کے (17) گریڈ اور (18) کے دو آفیسرز جو پورا دن وزیرستان کے پہاڑوں میں آپریشن کے بعد مل کے ایک ہی تھیلی میں
قوم کا (80%) فیصد بجٹ کھا رہے ہیں (یہ لفظ انکے لئے جنکی تنقید میں زبان نھی تھکتی)
اور وقت آنے پر اس قوم و ملک کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیتے ہیں اپنے ماں باپ کو بے سہارا کر جاتے ہیں اپنے معصوم بچوں کو یتیم کر جاتے ہیں کس کے لیے اپنے قوم و ملک کے لیے
اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان اور افواجِ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲
🇵🇰 🇵🇰
╭─ ❤️🇵🇰👍
╰─➤ 🇵🇰.
#مارخورکاپاکستان
09/01/2024
Surah Al-Waqi'a (56:62) - سورة الواقعة
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَ (62)
اور یقیناً تم پہلی پیدائش جان چکے ہو، تو تم کیوں غور نہیں کرتے ؟
And indeed, you have already known the first form of creation (i.e. the creation of Adam), why then do you not remember or take heed?
Shared using EZQuran Study App.