28/05/2021
پی ڈی ایم اے،پارساکے ذیر انتظام سیلاب سے متاثرہ گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول اکبر پورہ،ضلع نوشہرہ کی تعمیرآخری مراحل میں ہے۔سکول میں اب تک88فیصدپیشرفت مکمل ہوچکی ہےاوراگست 2021 میں تعمیراتی کام مکمل کرلیاجائےگا۔سکول میں طالب علموں کے لیے26 کلاس روم ،
3 سائنس لیب،دو کمپیوٹر لیب ،چھ دفتر اساتذہ کےلیے،دو کھیل کے میدان، ہال ،طلباءکے لئے 24 واش روم جن میں چارخصوصی افراد کےلئے مختض کئے گئے ہیں۔پی ڈی ایم اےنے سیلاب سے متاثرہ 57 سکولوں کی تعمیر نو مکمل کی جا چکی ہے جبکہ مزید 53 پر کام جاری ہے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
13/03/2021
بہ فضل خدا
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اکبرپورہ نے ڈسٹرکٹ ملی نغمہ مقابلہ میں 1st پہلی پوزیشن لی یہ اکبرپورہ کے لیئے ایک اعزاز کی بات ہیں۔۔
15/09/2020
Alhamdullillah Students are back to school under protocol of covid -19 at GHSS Akbarpura Nowshera.
14/09/2020
کل بروز منگل سکول کھلے گا صرف (9th/10th/11th/&12th) کے طلباء آئینگے۔باقی طلباء کو بعد میں اطلاع دی جائے گی حاضری7:30Am
11/09/2020
An important meeting was conducted by Principal GHSS AKBARPURA Nowshera to ensure the safe return of the students
02/03/2020
نہم کلاس کے طلبإ مختلف قسم کے ساٸینس work میں مصروف ہیں ۔۔۔
30/01/2020
Congratulations to all Today 30/01/2020 GHSS Akbarpura Nowshera was able to achieve a hard target of 94 % students attendance. It was all possible due to the hard efforts and best planning of the team work.
12/01/2020
Alhamdullillah GHSS AKBARPUA got 1st Position in Monthly Attendance Summary Report for the month of December 2019 issued by Distt Education Officer (M)Nowshera It was possible all due to the strong team work.