GHS Marooba Nowshera

GHS Marooba Nowshera

Share

یہ گورنمنٹ ہائی سکول مروبہ ضلع نوشہرہ کا دفتری صحفہ ہے.

25/04/2023

اہم اعلان
عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کل 26 اپریل سے صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گئے۔والدین کل سے اپنے بچوں کو سکول بجوائیں۔
پرائمری سکولز؛ حاضری 7:30 اور چھٹی 12:35 ہوگی۔
مڈل،ہائی ہائیر سیکنڈری سکولز؛ حاضری 7:30 1:35 چھٹی

22/04/2023

گورنمنٹ ہائی سکول مروبہ نوشہرہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو

21/04/2023

گورنمنٹ ہائی سکول مروبہ نوشہرہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو

16/04/2023

جماعت نہم اور دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے سالانہ امتحانات کے رول نمبر سلپ سکول سے حاصل کریں۔

12/04/2023

گورنمنٹ ہائی سکول مروبہ نوشہرہ
میں سال 24-2023 کیلئے جماعت ششم تا ہشتم داخلے جاری ہیں۔

12/04/2023

"سکول داخلہ مہم 2023"
خیبر پختونخواہ حکومت کے سکول داخلہ مشن پر گامزن گورنمنٹ ہائی سکول مروبہ نوشہرہ میں سکول داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

Photos from GHS Marooba Nowshera's post 31/05/2022

نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلباء کو تقسیم انعامات کے کچھ مناظر پیش خدمت ہیں ۔

Photos from GHS Marooba Nowshera's post 01/09/2021

اس افسوسناک واقعہ میں شہید ہونے والے طالب علم یاسر احمد ولد نثار خان کے ایصال ثواب کیلئے اور زخمی ہونے والے محمد طلحہ ولد تاج ولی خان اور دیگر کے صحت یابی کیلئے سکول میں قرآن خوانی کی جا رہی ہے.

01/09/2021

یوم سوگ
گورنمنٹ ہائی سکول مروبہ نوشہرہ کی جملہ سٹاف اور تمام طلباء کل رات ہونے والے افسوس ناک واقعےمیں ہمارے شہید ہونے والے طالب علم یاسر احمد اور زخمی ہونے والے محمد طلحہ کے غم میں آج یوم سوگ منا رہی ہے

20/07/2021

گورنمنٹ ہائی سکول مروبہ نوشہرہ کی طرف سے آپ سب اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو.

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Nowshera
25001

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 11:30
Saturday 09:00 - 13:00