06/04/2023
"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔
31/03/2023
Capturing the memories of a successful year! Celebrating the achievements of our students at the annual result function.
05/02/2023
Today we stand in solidarity with the people of Kashmir on the occasion of Kashmir Solidarity Day.
We raise our voices against the human rights violations and call for a peaceful resolution of the conflict, ensuring the right to self-determination for the people of Kashmir.
Let us join together in supporting the people of Kashmir in their struggle for justice and peace.
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
پاکستان نے 1947ء سے لے کر تا حال کشمیری عوام کی اخلاقی و سفارتی حمایت کی اور ان کی جدوجہد آزادی کی تحریک کی جانب اقوام عالم کی نظریں مرکوز کروائیں اور بین الاقوامی سطح پر بھارتی بربریت کو اُجاگر کیا۔ خطے میں امن و سلامتی اور ترقی کا انحصار تنازع جموں و کشمیر کے پر امن حل پر ہے
ہم آج کے دن بالخصوص کشمیری بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ جلد ان پر سے ہندوستان کی سفاکیت اور ظلم و جبر کا خاتمہ ہو اور وہ اپنی مرضی سے جلد از جلد وطن عزیز پاکستان کے ساتھ جڑ سکیں
31/12/2022
Official Notification of Revised School Timings due to foggy & harsh weather in the Summer Zone Schools of Khyber Pakhtunkhwa from 02-01-2023 to 31-01-2023 is shared for information of all concerned.
31/08/2022
صدر پاکستان جناب عارف علوی گورنمنٹ ہائی سکول آمانگڑھ میں قائم شدہ سیلاب زدگان کے لیئے کیمپ کا دورہ کیا۔
30/08/2022
وزیر اعلی کے پی محمود خان نے آج گورنمنٹ ہائی سکول آمانگڑہ میں سیلاب زدگان کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی کو انتظامات کے بارے میں بریف کیاگیا۔
21/08/2022
Please note that it is mandatory to submit your old books before collecting your DMC. Thanks