Malgari Ustazan Media Cell Distt Nowshera

Malgari Ustazan Media Cell Distt Nowshera

Share

This page will provide you updates about Malgari Ustazan distt Nowshera Chapter

07/08/2021

اتوار کا دن اس مرتبہ نا منظور نا منظور۔
شئیر پلیز ۔

Photos from Malgari Ustazan Media Cell Distt Nowshera's post 07/08/2021

ملگری استازان ضلعع نوشہرہ کا ہنگامی اجلاس ۔
تمام ملگری استازان نے اپنے قیمتی رائے کا اظہار خیال کیا۔ میٹنگ میں شرکاء اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ 2019-20 NTS اساتذہ کی مستقلی ، تنظیمی امور اور موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

06/08/2021

نہ ہی ہمارے بچے حکومت وقت کے سکولوں کی صفائی کے ٹھیکیدار ہیں اور نہ ہی پرائمری استاذہ ۔ ان پر جبری بوج جلد از جلد کم کیا جائے ۔

06/08/2021

صبح سویرے صاف ستھرے کپڑے پہن کر کر سکول جانا پھر وہاں پر سب سے پہلے اپنے لئے جگہ کا بندوبست کرنا اس کو خود صاف کرنا روز کا معمول بن گیا ہے۔

06/08/2021

پرائمری سکول ہی کیلئے تو کلاس 4 چپڑاسی کی ضرورت ہی کیونکہ گند ذیادہ تر بچے ہی پیدا کرتے ہے جو کہ نادان ہوتے ہیں۔

06/08/2021

ہم ملگری استازان حکومت وقت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ پرائمری سکولوں کی صفائی ستھرائی کیلئے ایک کلاس 4 کا بندوبست کریں-

Photos from Malgari Ustazan Media Cell Distt Nowshera's post 05/08/2021
05/08/2021

صدر ملگری استازان ضلعع نوشہرہ محمد ناہید خان تحصیل جنرل سیکٹری پبی ممتاز حسین اور میڈیا کوآرڈینیٹر اسناد علی کی سینئیر نائب صدر ضلعع نوشہرہ نصرمن اللہ کے دعوت پر تارو جبہ میں شرکت - ہم اس پر تکلف دعوت پر محترم نصرمن اللہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے رزق کو مزید برکات سے نوازے - آمین

26/07/2021

بلاشبہ اساتذہ نے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، شدید گرمی کے باوجود اپنا فرض اور حق ادا کرتے ہوئے ثابت کیا کہ وہ بچوں کے تعلیم و تربیت کی خاطر کسی بھی مشکلات اور قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

26/07/2021

*خاص مطالبہ*

*ہم عوام الناس الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ* *تمام قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور سینٹ کے ممبران کو ویکسین لگوانے کا پابند کیا جاۓ اور جب تک یہ ممبران ویکسین نہ لگوائیں تو ان کی اسمبلی اور سینیٹ کی رکنیت معطل کی جاۓ اور تمام وزراء اور مشیروں کو کام کرنے سے بھی روکا جاۓ اور مزید مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام ممبران کا ویکسینیٹیڈ سرٹیفیکیٹ الیکشن کمیشن اپنی ویب سائیٹ پر شئیر کرے۔*
*اس طرح ہم مطمئن رہیں گے کہ ویکسینیشن کی پابندی صرف عوام الناس پر نہیں خواص الناس پر بھی ہے* ۔

*براہ مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ الیکشن کمیشن تک یہ بات پہنچ جاۓ*

20/07/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Nowshera