Department Of Geography Gpgc Nowshera

Department Of Geography Gpgc Nowshera

Share

Department Of Geography Gpgc Nowshera

Photos from Department Of Geography Gpgc Nowshera's post 16/10/2025

گزشتہ سال شعبۂ جغرافیہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ کے طلبہ نے ملاکنڈ پاس اور سپین بابا شہید کے مقام کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ملاکنڈ سرنگ، جو برطانوی دورِ حکومت میں 1910 سے 1914 کے درمیان تعمیر کی گئی، انجینئرنگ کا ایک تاریخی شاہکار ہے یہ مقام نہ صرف جغرافیائی لحاظ سے اہم ہے بلکہ تاریخی طور پر بھی بڑی قدر رکھتا ہے۔ سپین بابا شہید، جنہوں نے انگریز افواج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جان کی قربانی دی، آج بھی مقامی لوگوں کے دلوں میں ایمان، استقلال اور قربانی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ ایسے مطالعاتی دورے طلبہ کو اپنی سرزمین کی تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت سے گہرا تعلق جوڑنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

14/10/2025

شعبۂ جغرافیہ میں تدریسی سرگرمیوں کے سلسلے میں پانچویں سمسٹر کے طالب علم عمر حیات نے "زمین کی اندرونی ساخت" کے موضوع پر اپنی پریزنٹیشن پیش کی، جس میں ایل ای ڈی اسکرین کی مدد سے جدید تدریسی طریقہ استعمال کیا گیا۔ شعبۂ جغرافیہ جدید تدریسی تقاضوں کے مطابق طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے،

07/09/2025
Photos from Gpgc Nowshera's post 05/08/2025
Photos from Gpgc Nowshera's post 14/04/2025

Congratulations 🎉

Photos from Department of Geography and Geomatics University of Peshawar's post 14/05/2024
13/06/2023

Source:©National_Geographic

05/06/2022

Dr Mehmood Ul Hassan

Photos from Department Of Geography Gpgc Nowshera's post 27/05/2022

Congratulations 🎉 To Mr HAIDER ALI From Department of Geography,8th Semester,Gpgc Nowshera for Receiving "BEST PRESENTATION AWARD" at 17th International Geographical Conference on "Impact Of Climate Change On Water And Agriculture Sustainability" at Bara Gali Summer Campus University of Peshawar.

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Nowshera