📚✨ World Teachers’ Day ✨📚
🌹 استاد وہ چراغ ہے جو خود جل کر دوسروں کو روشنی دیتا ہے 🌹
آج ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر میں اپنے تمام محترم اساتذہ کو دلی محبت، عقیدت اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ 🙏
استاد وہ ہستی ہے جو ہمارے اندر علم، شعور اور کردار کی روشنی بھرتی ہے۔
ان کی محنت، رہنمائی اور دعائیں ہی ہماری کامیابی کی بنیاد ہیں۔ 🌟
💐 سلام ان تمام اساتذہ کو جو نسلوں کا مستقبل سنوارتے ہیں۔ 💐
The Iqra School Hakeemabad Nowshera
Provide best education with character building
27/09/2025
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
16/09/2025
السلام علیکم !
13/08/2025
27/06/2025
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ، وَجِوَارٍ مِّنَ الشَّيْطَانِ"۔
"اے اللہ! اس نئے سال کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی، اسلام، رحمن کی رضا اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما"۔ آمین .
الحمداللہ
اقراء سکول حکیم آباد نوشہرہ میں طلباء وطالبات کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل سولر سسٹم لگا دیا گیا۔۔۔۔۔
28/04/2025
Job opportunity
اقراء اسکول کے نٸے مہکتے پھول
06/04/2025
خوش آمدید!
اقراء اسکول حکیم آباد میں تمام نئے اور پرانے طلباء و طالبات کو خوش آمدید، پخیر راغلے۔
آئیے، اس نئے تعلیمی سال کا آغاز جذبے، مقصدیت اور خوشی کے ساتھ کریں!
اوقات کار
حاضری: 8:00
چھٹی: 12:30
A warm welcome to all our shining stars—new and returning!
The journey of learning, laughter, and growth begins again at The Iqra School Hakeem Abad Nowshera. Let's make this academic year the best one yet!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Nowshera
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:30 |
| Tuesday | 08:00 - 14:30 |
| Wednesday | 08:00 - 14:30 |
| Thursday | 08:00 - 14:30 |
| Friday | 08:00 - 12:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:30 |