Rise Up Academy

Rise Up Academy If you find yourself saying, "But i can't speak English....", try adding the word "yet".

06/08/2026

"The mystery of human existence lies not in just staying alive, but in finding something to live for."

Fyodor Dostoyevsky

Assalam-O-Alaikum صبح بخیر زندگی درود شریف پڑھ لیں ۔وہ "الباطن" ہے ۔۔۔ ہر پوشیدہ حقیقت کو جاننے والا، اپنے علم کے ساتھ ہ...
02/08/2026

Assalam-O-Alaikum

صبح بخیر زندگی
درود شریف پڑھ لیں ۔

وہ "الباطن" ہے ۔۔۔ ہر پوشیدہ حقیقت کو جاننے والا، اپنے علم کے ساتھ ہر چیز کے نہایت قریب۔۔۔

اُس سے کوئی راز پوشیدہ نہیں، نہ دِلوں میں چھپی دعائیں اور نہ آنکھوں میں ٹھہرے آنسو۔
وہ اُن باتوں کو بھی جانتا ہے جو تُم لفظوں میں بیان نہیں کر پاتے۔ جب آپ خود اپنے دِل کی کیفیت کو نہ سمجھ سکیں ، تب بھی وہ اُسے خوب جانتا ہے۔۔۔ وہ ہر چیز کی باطنی حقیقت سے واقف ہے اور اُس کے علم سے کوئی چیز باہر نہیں۔۔۔
تو بس اُس "الباطن" پر یقین رکھیں کیونکہ وہ تُمھارے اُن رازوں کو بھی جانتا ہے جو تُم نے کبھی کسی سے نہیں کہے۔۔۔🥀💯

31/07/2026

Be patient and grateful this august will heal you and your soul would be at peace!

31/07/2026

Indeed!

Assalam-O-Alaikum صبح بخیر زندگی درود شریف پڑھ لیں ۔وہ "الشہید" ہے ۔۔۔۔ہر چیز کا گواہ، ہر لمحے حاضر اور دیکھنے والا۔اُس ...
26/07/2026

Assalam-O-Alaikum

صبح بخیر زندگی
درود شریف پڑھ لیں ۔

وہ "الشہید" ہے ۔۔۔۔ہر چیز کا گواہ، ہر لمحے حاضر اور دیکھنے والا۔

اُس سے کوئی بات پوشیدہ نہیں، نہ زمین کی نہ آسمان کی۔ وہ تُمھارے ہر عمل، ہر نیت اور ہر آنسو کا گواہ ہے۔ جب کوئی تُمھاری بات کو نہ سمجھے یا نہ مانے، تب بھی وہ حقیقت کو جانتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ کس نے ظلم کیا اور کس نے صبر کے ساتھ سہارا لیا۔ کئی بار انسان کو لگتا ہے کہ وہ اکیلا ہے، مگر وہ ہر وقت اُس کے ساتھ گواہ بن کر موجود ہوتا ہے۔
تو بس اُس "الشہید" پر یقین رکھیں کیونکہ وہ ہر حال میں تمھارا اور ہر چیز کا گواہ ہے۔ 💗



15/07/2026

"Life is a tragedy in close-up and tragedy in long shot"
Charlie Chaplin



Assalam-O-Alaikum Good Morning "Allah (alone) is sufficient for us, and He is the best disposer of our affairs (for us)"...
14/07/2026

Assalam-O-Alaikum
Good Morning

"Allah (alone) is sufficient for us, and He is the best disposer of our affairs (for us)"




12/07/2026

Assalam-O-Alaikum
Good Morning

Assalam-O-Alaikum Say Alhumdullilah in every situation صبح بخیر زندگی درود شریف پڑھ لیں ۔آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہو...
10/07/2026

Assalam-O-Alaikum
Say Alhumdullilah in every situation

صبح بخیر زندگی
درود شریف پڑھ لیں ۔

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے ہیں۔ ❤️ 💯



08/07/2026

Perception is considered as a mirror to understand others

Address

Nowshera
24110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise Up Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share