The Excellence Home tutors Nowshera

The Excellence Home tutors Nowshera

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Excellence Home tutors Nowshera, Tutor/Teacher, Nowshera.

03/05/2024

The Excellence Home Tutors Nowshera

21/08/2023

کل ان شاءاللہ پورے صوبے میں میٹرک کا رزلٹ ہے۔ اللّٰہ سے دعا ہے کہ سارے بچوں کا رزلٹ ان کے اور ان کے والدین اور اساتذہ کے تو قعات کے عین مطابق ہو۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا،
آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیجئے،
حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے،
اُس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔اور کھڑے رہیںگے
ان شاء اللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا!

19/11/2022

Join The Excellence Home tutors Nowshera

22/10/2022
20/08/2022

Home tutors services Nowshera

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Nowshera

Opening Hours

09:00 - 20:00