Govt. Primary school khair abad

Govt. Primary school khair abad

Share

Official page of GPS Khair abad. Started to provide guidance and counseling to students and keep them updated about all the activities at School.

30/08/2024

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔

*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری: 7:15 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

08/04/2024

عیدالفطرکی چھٹیاں،،سرکاری تعلیمی ادارے منگل سے جمعہ تک بندرہینگے والدین نوٹ فرمالیں،،

06/01/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

19/10/2023

آپ نے بچے کو اردو کی لکھائ شروع کرانی ہے لیکن وہ ہتھے نہیں چڑھ رہا،😂 وجہ یہ ہے کہ آپ کے سکھانے کا طریقہ مشکل ہے۔
جن والدین نے نرسری میں ہی بچے کو خطاطی شروع کرانی ہے یا اردو کا ماسٹر بنانا ہے وہ اس ویڈیو کو skip کر دیں۔
لیکن۔۔
وہ لوگ جنہوں نے دھیرے دھیرے بچے کو آگے بڑھانا ہے چھلانگیں نہیں لگانی وہ اس ویڈیو کو ایک نہیں دو بار دیکھیں۔،👀
میری گارنٹی ہے کہ اتنے سادہ اور آسان طریقے سے انٹرنیٹ پر کسی نے اردو نہیں سکھائ ہو گی۔

14/10/2023

English Alphabets A for Apple to z for zebra.

11/10/2023

دنیا کا ذہین ترین بچہ آپ کا ہو سکتا ہے اگر ان باتوں پر عمل کرلیں۔

07/10/2023

30/09/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول خیراباد۔
یکم اکتوبر بروز پیر سے
سکول اوقات کار: 08:30 تا 01:35

11/11/2022

Deworming day 14,15 and 18

Photos from Govt. Primary school khair abad's post 01/06/2022
Photos from Govt. Primary school khair abad's post 01/06/2022

گورنمنٹ پرائمری سکول خیرآباد میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات.

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Nowshera
24000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00