10/04/2021
آج ھمارے یونیورسٹی کے قابل ترین اوربہت ہی اچھے انسان داکٹر محمد مالک اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین. 😭😭😭تہی دل دعاؤں کی درخواست ھے اپ سب سےکہ درود شریف اور سورہ فاتحا پڑھ کر بھیجے پلیز
06/04/2020
خطرہ
وبا سے بچے اور یہ ضرور پڑھیں.
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی جگہ پر گندگی کو صاف کرے جہاں بھی پانی رکھا ہوا ہو اس کو صاف کرے کیونکہ پانی سے مچھر پیدا ہوتے ہیں اور مچھر اس کو آگے پھیلانے میں بہت زیادہ اہم کردار ادا کرے گی تو اس وباء کو روکنے کا ایک زبردست طریقہ یہ بھی ہے کہ اپنے اردگرد کے گندگی کو صاف کرے اور پانی وغیرہ کو بھی صاف رکھے تاکہ یہ وبا پیلے نہیں پاکستان میں ابھی گر می نے آنا ہے اور فی الحال سردی ہے لہذا اگر مچھر اس وبا کو پھیلانے میں کافی زیادہ اثرانداز دکھائی دیں گے اپنے اردگرد کے جگہ کو صاف رکھے کیونکہ صفائی نصف ایمان ہے شکریہ.
30/03/2020
Northern University will Remain Close till 31 May
Stay Home stay safe
For Your Family for People for Your Nation Pakistan
share to Aware
21/08/2019
Admission open Fall 2019-20. For more information kindly contact on phone No: 0923205315,210641,613485.
02/08/2019
Professor Saif Ur Rehman
April 2019
Awarded By Northern University For Mphil Mathematics
So many More Best Teacher Awards Received in Past
No Objection in Last 8 years
No student Complaints
The ever most Talented MATHEMATICS Teacher
19/04/2019
Abdur Rehman
MA English Department