Beacon Star School System Zaramaina/ بیکن سٹار سکو ل سسٹم زڑہ میانہ

Beacon Star School System  Zaramaina/ بیکن سٹار سکو ل  سسٹم زڑہ میانہ دینی اور عصری تعلیم کا خوبصورت منفرد سکول جہاں بچوں کے دیناوی تعلیم کے ساتھ قرآن کی تعلیمات پر بھرپور توجہ دی جاتی ہیں

14/05/2026

‏پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں🦅 کا جہاں اور

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور

نوشہرہ، 30 اپریل 2026سکول پورٹل اور ڈیجیٹل سکول لیونگ سرٹیفکیٹ ٹریننگ سیشنمنیجنگ ڈائریکٹر جناب جاوید اقبال صاحب کی خصوصی...
14/05/2026

نوشہرہ، 30 اپریل 2026

سکول پورٹل اور ڈیجیٹل سکول لیونگ سرٹیفکیٹ ٹریننگ سیشن

منیجنگ ڈائریکٹر جناب جاوید اقبال صاحب کی خصوصی ہدایت پر خیبر پختونخواہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر خرم شہزاد صاحب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عطاء اللہ (سنٹرل ریجن) اور رجسٹریشن اسسٹنٹ ریاض (سنٹرل ریجن) نے ضلع نوشہرہ میں سکول پورٹل اور ڈیجیٹل سکول لیونگ سرٹیفکیٹ کے حوالے سے ایک جامع تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔

سیشن کے دوران شرکاء کو ڈیجیٹل سکول لیونگ سرٹیفکیٹ کے اجرا، پروف ریڈنگ، طلبہ کے کوائف کی بروقت اپڈیٹ، سکول رینیول اور دیگر متعلقہ خدمات کے حوالے سے تربیت دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں رجسٹریشن کے طریقۂ کار پر بھی تفصیلی رہنمائی فراہم کی گئی۔

شرکاء نے سکول پورٹل اور ڈیجیٹل سکول لیونگ سرٹیفکیٹ سسٹم سے متعلق سوال و جواب کے سیشن میں بھرپور شرکت کی اور سسٹم کی بہتری کے لیے اپنی قیمتی آراء اور تجاویز پیش کیں۔

جدید، شفاف اور مؤثر ڈیجیٹل نظام کی جانب ایک اہم پیش رفت۔

14/05/2026
14/05/2026

بچوں کی بہترین کارکردگی کے لیے جدید اور پریکٹیکل پڑھائی۔ جس بچے آسانی سے اور دلچسپی سے سیکھتے ہیں۔

گاؤں زڑہ میانہ کی غیور عوام کے لیے ایک اہم اعلان۔آج کل ہر جگہ سکول کھولے ہیں۔ جس کے پاس رجسٹریشن نہیں ہوتی وہ آپ کے پیسے...
15/04/2026

گاؤں زڑہ میانہ کی غیور عوام کے لیے ایک اہم اعلان۔
آج کل ہر جگہ سکول کھولے ہیں۔ جس کے پاس رجسٹریشن نہیں ہوتی وہ آپ کے پیسے اور آپ کی بچوں کا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں۔ وہ لوگ آپ کے گھر گلی محلے آتے ہیں۔ اور آپ کو سبز باغ دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب کبھی کوئی آپ کے گھر یا محلے آئیں تو اس کی سکول رجسٹریشن اور ری نیول لازمہ چیک کریں شکریہ

14/04/2026

سالانہ ختم القرآن 1 اپریل 2026

Alhamdulillah, Beacon Star School System, Zira Miana, Nowshera Campus. Today, April 1, 2026, the annual examination resu...
01/04/2026

Alhamdulillah, Beacon Star School System, Zira Miana, Nowshera Campus. Today, April 1, 2026, the annual examination results have been announced. The children have performed exceptionally well, and parents have participated in large numbers. We are grateful to all the parents and guests who made our event a success. Congratulations to all the parents whose children have completed the Quran-e-Majid Nazra 😊.

پرواز ہے دونوں کی اسی ايک فضا ميں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہيں کا جہاں اور دی بیکن سٹار سکول سسٹم زڑہ میانہ نوشہرہ کے چمکت...
06/01/2026

پرواز ہے دونوں کی اسی ايک فضا ميں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہيں کا جہاں اور
دی بیکن سٹار سکول سسٹم زڑہ میانہ نوشہرہ کے چمکتے ہوئے ستارے

Address

Zaramiana
Nowshera Cantonment
24100

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 12:00

Telephone

03159540201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beacon Star School System Zaramaina/ بیکن سٹار سکو ل سسٹم زڑہ میانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category