24/05/2026
مرکزِ علم و عرفان جامعہ ابوہریرہ خالق آباد نوشہرہ میں رواں تعلیمی سال کا پہلا جائزہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب کی سرپرستی میں منعقد ہوا حضرت مولانا مفتی عاصم الاسلام صاحب اور دیگر اساتذہ کرام نے امتحانی حال کی بھر پور نگرانی کی۔ اور طلباء کرام کے بہترین نظم بہ ونسق کے مظاہرے پر مسرت کا اظہار کیا
جامعہ ابوھریرہ خالق آباد نوشہرہ
13/05/2026
05/05/2026