19/12/2025
😊ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما تعطیلات کا اعلان کردیا. سمر زون میں یکم جنوری سے 15 جنوری 2026 تک، جبکہ ونٹر زون میں 25 دسمبر سے 28 فروری 2026 تک موسمِ سرما کی تعطیلات ہوگی۔
Follow the ایجوکیشن نیوز😊 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbAIwMG05MUig7B1Fd14