28/09/2024
Islamic page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic page, Education & Learning, raah_e_jannat, Nowshera Cantonment.
28/09/2024
"جو شخص رمضان میں بھی نفع نہ کمائے، تو وہ کب نفع کمائے گا؛
جو اِس مہینے میں بھی اپنے ربّ کے قریب نہ ہو، تو وہ ہمیشہ دُور ہی رہے گا!"
امام ابن رجب رحمه اللہ
(لطائف المعارف : 281)
💜🌿✨
ڈیر زبردست اؤ جذباتی بیان جہاد بارہ کی
*غریب ادمی ڈیفالٹ کر چکا ہے** *تنخواہ چار سال پرانی والی سال پہلے مالک مکان نے کرایہ 50 فیصد بڑھایا اب کہہ رہا ہے ڈبل کرو یا خالی کرو کم میں وارا نہیں، سکول والوں نے فیسیں پچاس فیصد بڑھادی ہیں، 1000 والی کاپیاں کتابیں 3500 روپے، 300 والا گیس بل 3000 روپے، 2000 والا بجلی بل 10000 روپے, 800 والا آٹا2800 روپے، 150 والا گھی 650 روپے، 6 والی روٹی 20 روپے 10 والا نان 30 اور 40 والی چنے پلیٹ 100 روپے، 2200 والا موٹر سائیکل ٹائر ٹیوب رم 6000 روپے 100 والا پٹرول 272 روپے لٹر، 20 والا چنگچی کرایہ 60 روپے، 200 والا جوتا 1200 روپے 1200 والی شلوار قمیض 3500 روپے، 150 والا ڈاکٹر 1500 روپے، 150 والی دوا 600 روپے ادھار سب کے بند۔* *غریب کے پاس خود کشی یا جرم کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، مکمل تباہی یقینی لگنے لگی ہے۔ صدقہ زکوۃ راشن جھگیوں میں بیٹھے نشئی اور جرائم پیشہ ٹبروں کو نہیں بلکہ پردہ داری کے ساتھ سفید پوشوں کے گھروں میں پہنچاؤ .* *اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرمائے۔*آمین 🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Raah_e_jannat
Nowshera Cantonment