02/06/2026
The FutureLink School Walai
village council walai
02/06/2026
*معزز والدین*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول آج ہفتہ 30 مئی سے دوبارا کھل رہا ہے۔اپنے بچوں کو ٹائم پر سکول بھجیں۔
شکریہ
اوقات کار صبح
7:00 تا 11:15
*نیک تمناؤں کے ساتھ،*
دی فیوچر لنک اسکول ولئی
25/05/2026
*معزز والدین اور طلبہ*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر اسکول _منگل، 26 مئی سے جمعہ 29 مئی 2026_ تک بند رہے گا۔سکول ہفتہ 30 مئی کو کھلے گا۔
ہم آپ سب کو عید الاضحیٰ کی پُرسکون اور خوشیوں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
*نیک تمناؤں کے ساتھ،*
The FutureLink School Walai
25/05/2026
Eid vibes started in The FutureLink School Walai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Nowshera Cantonment