Masjid Mahabat Khan — commonly called Mahabat Khan Mosque — is a magnificent Mughal-era mosque sitting atop the old city of Peshawar, Pakistan, overlooking bustling bazaars. Here’s a deep dive into its history, architecture, and modern relevance:
History & Significance
Built in the 17th century (c. 1660–1670) under Mughal governor Nawab Mahabat Khan during Shah Jahan’s and Aurangzeb’s reigns.
Under Sikh rule (1834 onward), the mosque’s minarets were used to execute prisoners—five people hanged daily for refusing to let the call to prayer ring out .
Remained a refuge for Afghan tribal elders during the Soviet-Afghan War, uniting refugees.
Mahabat Khan Mosque stands as Peshawar’s sole surviving Mughal architectural masterpiece, rivaling iconic sites like Lahore’s Badshahi and Wazir Khan Mosques. Its historical layers—from Mughal patronage to Sikh misuse, British-era repair, and Afghan solidarity—make it a living chronicle of the region’s culture.
Nearby attractions: A short walk from historic Qissa Khwani Bazaar, Bala Hisar Fort, Gor Khatri, Chowk Yadgar, and Peshawar Museum.
Allah ki Dawat Allah is calling you
💚Allah is calling you💚
💚Dawat Tabligh💚 Dawat Tabligh, Allah and Muhammad SAW ka mission.....
Nimaz e janaza procedure۔ share it
نماز جنازہ کا اسان طریقہ اس ویڈیو کو ہر مسلمان کے ساتھ شئیر کریں
07/01/2025
💚فضائل و مناقب حضرت مولا علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ💚 میسج کو شئیر اور ہیج کو follow کریں۔
16/07/2024
سعودی بجلی کمپنی کی جانب سے شرورہ کمشنری کے متاثرین کو 2 ہزارریال فی میٹر کے حساب سے ہرجانہ ادا کردیا گیا۔ الیکٹریک کمپنی نے متاثرہ صارفین کے اکاونٹ میں 2 ہزار ریال منتقل کردیئے ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق بجلی کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کے مطابق بجلی کے انقطاع سے متاثر ہونے والے صارفین کو ہرجانے کے طورپر مقررہ رقم آئندہ 10 دنوں میں ادا کردی جائے گی ۔
بجلی کمپنی کی جانب سے شرورہ کمشنری کے متاثرہ صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ جمعہ کے روز بجلی کی فراہمی میں فنی بنیادوں پرتعطل ہو گیا تھا جس کی وجہ صارفین کو پیش آنے والی مشکل صورتحال پر معذرت خواہ ہیں ۔
واضح رہے اتھارٹی کے ضوابط کے مطابق بجلی کے انقطاع کی صورت میں کمپنی پرلازم ہے کہ وہ فوری طورپر بجلی کی بحالی کے لیے کام کرے اگر بجلی کی فراہمی میں 6 گھنٹے سے زیادہ وقت تک تاخیر ہوتی ہے تو اس صورت میں کمپنی صارف کو 200 ریال ادا کرنے کی پابند ہو گی ۔ اگر بجلی کی بحالی میں مزید تاخیر ہوتی ہے تو ہر اضافہ گھنٹے پرکمپنی 50 ریال مزید ادا کرے گی۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ ایک ہندو مولوی کی زبانی۔ آپ نے تو مسلمان مولوی سے بہت سے واقعات سنے ہونگئے مگر ایک ہندو مولوی سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ واقعہ سنئیں۔
11/06/2024
مفتی تقی عثمانی صاحب اس-ر-ائ-ل اور امتہ مسلمہ کی ذمداری 👍 پیج کو لائک اور شئیر کریں ❤
02/02/2024
جگاڑ تو کوئی پاکستانیوں سے سیکھے۔
تمام تر طریقے اپنانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا تو پانی کی بچت کو یقینی بنانے کے لئے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹیوں کے "ختنے" کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جو لوگ فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔ اب یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو کریں یا فل کھول کر غسل کریں۔۔۔!! 😇
گھر ہو یا مسجد پانی کا اسراف گناہ ھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Nowshehra