30/08/2026
محترم والدین/سرپرست حضرات!
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ AS-SALAAM LEARNING ACADEMY PIR PIAI یکم ستمبر بروز منگل سے باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔
📚 کلاس پلے گروپ تا پنجم
ٹائمنگ: صبح 07:00 بجے تا دوپہر 12:30 بجے
📚 کلاس ششم تا دہم
ٹائمنگ: صبح 07:00 بجے تا دوپہر 01:15 بجے
براہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ
انتظامیہ
AS-SALAAM LEARNING ACADEMY PIR PIAI