جب میری ابو آسٹریلیاسےآئیگی وہاں سےدو ڈگریاں لاۓگی ایک اپنے پاس رکھے گی دوسری پشاور یونیورسٹی والوں کے منہ پر ماریگی
مراد سعید 😁
Hilal jui jahangira
J U I
15/07/2020
پاکستانی تو مراد سعید کی جعلی ڈگری کا ماتم کر رھے تھے یہاں تو کپتان بھی تھڑڈ کلاس نالاٸق😂
15/07/2020
مولانافضل الرحمان پر آج تک کسی اینکر کا پلہ بھاری کیوں نہ ھوسکا؟
دو وجوھات ھیں
وہ صاحب دلیل اورصاحب کردار ھیں
دوسرےسیاستدانوں سےسوال کچھ کیاجاتاھےجواب کچھ دیتےھیں
مولاناکادلیل ایساھوتاھےکہ مسئلےپہ کیل ٹونک دیتےھیں کردار کایہ عالم ھےکہ سخت ترین مخالف بھی ان پہ انگلی نہیں اٹھاسکتا
14/07/2020
شراب کےخلاف تینو جماعتیں متحد مندر کی تعمیر پر تینو جما عتیں متحد سودکےحق میں تینو جماعتیں متحد
لیکن آپس میں اختلاف صرف ذاتی مفادات کے لیے ہے
اور قوم کو بیوقوف بنا کے رکھنے کے لیے ہے
پی ٹی آئی نون لیگ اور پیپلز پارٹی دین اسلام کے ہر
قوانین کے خلاف ہیں
14/07/2020
مجھے بھی زرا پڑھیں : :
پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک ٹیچر ATM ﻣﺸﯿﻦ ﭘﺮ کچھ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﺸﯿﻦ ﮨﯽ ﺧﺮﺍﺏ ھے.
ﭼﯿﮏ ﺑُﮏ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ، ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﺌﮯ.
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ 1 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ.
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ . . . !
ﺟﻨﺎﺏ ﺍﮔﺮ ﭼﯿﮏ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮐﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﭼﺎﺭﺟﺰ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ 100 ﺭﻭﭘﮯ کاٹینگے.
ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﭼﯿﮏ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﯾﺪﯾﺎ.
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﺭرﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺶ اُن ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ،
ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 1 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ، ﺑﺎﻗﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍُﻥ ﮐﮯ اکاؤنٹ ﻣﯿﮟ واپس ﮈﯾﭙﺎزﭦ ﮐﺮ ﻟﮯ.
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ حیران ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﮔھﻮﺭﺍ ﺗﻮ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ . . . !
ﭘُﺘﺮ . . . ! ﺟﺲ ﻧﮯ یہ ﻧﯿﺎ ﺭﻭﻝ ﺑﻨﺎﯾﺎ ھﮯ ﻧﺎﮞ، ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻼﻡ کہہ دینا اور کہنا کہ اُستاد اُستاد ہی ہوتا ھے.
. . . .
بیچارہ
وفاقی وزیر زرتاج گل دو سال بعد حلقے میں آنے پر عوام کا شدید غصہ پی ٹی آئی مردہ باد کی شدید نعرے بازی۔
کہا جاتا ہے کہ زرتاج گل کو ٹماٹر بھی مارے گئے۔۔۔
میڈم وہ پوچھنا یہ تھا کہ اب ٹماٹروں کی بارش کا کریڈٹ آپ عمران نیازی کو دےگی یا اپنے آپ کو ؟
مکافات عمل شروع ہوچکا ہے
"ہندُووں" کا "بھگوان" اور "PTI" کا "کپتان" دونوں ہی جھوٹے ہیں لیکن یہ بات وہاں ہندُو نہیں مانتے اور یہاں یوتھیئے نہیں مانتے.😁😁
جے یو آئی اور جماعت اسلامی کےعلاوہ باقی پارٹیوں کا مندر کی تعمیر پر متفق ہونا اس بات کی واضح دلیل ہے
کہ اسلام کےخلاف یہ سب ایک ہیں
10/07/2020
🌹🌹جیوے مولانا جیوے🌷🌷
اگر علماء کرام سیاست نہ کرتے تو آج سارہ پاکستان مندرستان بن جاتا ۔
الحمد اللہ
اسی وجہ سے ھم جمیعت علماء اسلام کا ساتھ دے رھے ۔ اور ھمیشہ سے ساتھ دیتے رھینگے ۔
ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Nowshehra