Excellent Modle High School

Excellent Modle High School From dark to light

18/08/2026
16/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

پشاور بورڈ کا نیا فیصلہ

پشاور بورڈ نے رواں سال ایک نیا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق اگر کوئی طالب علم فیل شدہ مضامین کے ساتھ پاس شدہ مضامین کی امپروومنٹ بھی کرنا چاہتا ہے، تو اب اسے دونوں کے لیے الگ الگ فیس جمع کروانا ہوگی۔

یعنی: ✅ فیل شدہ مضامین کی فیس الگ
✅ امپروومنٹ (پاس شدہ مضامین) کی فیس الگ

واضح رہے کہ اس سے پہلے دونوں کے لیے ایک ہی فیس جمع کروائی جاتی تھی، لیکن نئے فیصلے کے تحت طلبہ کو ڈبل فیس ادا کرنا ہوگی۔

تمام طلبہ اور والدین سے گزارش ہے کہ امتحانی فارم جمع کرواتے وقت اس نئی پالیسی کو مدنظر رکھیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

15/08/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور
میٹرک سالانہ امتحان دوم کے لئے جماعت نہم کے طلباء فیل مضامین کے ساتھ دوسرے مضامین میں ایمپرومنٹ کرسکتے ہیں جبکہ دہم کے فیل طلباء صرف فیل مضامین میں امتحان دے سکتے ہیں

**14 اگست صرف ایک دن نہیں،یہ اُن بے شمار قربانیوں کی داستان ہے جن کی بدولت ہمیں آزاد وطن نصیب ہوا۔ 🇵🇰یہ مٹی ہماری پہچان ...
13/08/2026

**14 اگست صرف ایک دن نہیں،
یہ اُن بے شمار قربانیوں کی داستان ہے جن کی بدولت ہمیں آزاد وطن نصیب ہوا۔ 🇵🇰
یہ مٹی ہماری پہچان ہے،
یہ سبز ہلالی پرچم ہماری شان ہے،
اور پاکستان ہماری جان ہے.
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ
ہم اپنے وطن سے محبت صرف الفاظ سے نہیں،
بلکہ اپنے کردار، محنت، اتحاد اور خلوص سے ثابت کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو
ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
ہمارا پرچم ہمیشہ سربلند رہے،
اور پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 🇵🇰💚

پاکستان زندہ باد!
یومِ آزادی مبارک — 14 اگست 2026 🇵🇰

04/08/2026
08/03/2026

Aftar party of excellent model high school

Class 10th result 2024
08/08/2024

Class 10th result 2024

Address

Nowshehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923149174005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellent Modle High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Excellent Modle High School:

Shortcuts

Share