28/11/2025
سردی کی شدت کیوجہ سے سرکاری اسکولوں کیلئے اوقات کار تبدیل!
Government Primary School No.1 Akbarpura was established in 1948. It is one of the oldest schools in Akbarpura, Nowshera, KP, with a record of pre-partition.
28/11/2025
سردی کی شدت کیوجہ سے سرکاری اسکولوں کیلئے اوقات کار تبدیل!
31/05/2025
Summer vacation will commence from 1st June 2025 to 31st August 2025. Please ensure that students continue their academic activities as per the given guidelines during this period.
We appreciate your cooperation and wish you a safe and productive summer break.
تمام طلباء و طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز یکم جون 2025ء سے ہوگا اور یہ 31 اگست 2025ء تک جاری رہیں گی۔
براہ کرم تعطیلات کے دوران تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کو یقینی بنائیں۔
20/05/2025
گرمی کی شدت کیوجہ سے سرکاری اسکولوں کیلئے اوقات کار تبدیل!
حاضری 7:15
چھٹی 11:40
08/04/2025
We are excited to announce that the new academic session at GPS No.1 Akbar Pura will begin on April 09, 2025.
We warmly welcome all our new and returning students to a year full of learning, growth, and success!
School Timings:
07:30 AM – 12:35 PM
Admissions are now open!
For more information, contact us at given contact detail.
26/03/2025
Dear Students & Parents,
We are excited to announce that the Final Results for the Class of 2024-25 will be declared on Friday, 28th March 2025, at 08:30 AM at Govt. Primary School No.1 Akbar Pura.
Join us as we celebrate the hard work and achievements of our students!
📅 Date: 28 March 2025
⏰ Time: 08:30 AM
📍 Venue: Govt. Primary School No.1 Akbar Pura
Best wishes to our students for their results.
31/08/2024
Government Primary School No.1 Akbarpura will reopen from Monday, 02 Sep, 2024.
InshAllah.
26/05/2024
17/04/2024
جی پی ایس نمبر 1 اکبرپورہ کے 180 طلبہ و طالبات کو نئے سیشن کے لئے کاپیوں کی تقسیم کی جا چکی ہے۔ اس خوشگوار موقع پر، ہم تمام ڈونر اور تعاون کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اس عظیم کام میں مدد فراہم کی۔
اللہ پاک ہمیشہ سب کو خیر و برکت دیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ نیک کوششیں ہمیشہ جاری رہیں گی۔ آمین!
30/03/2024
30 مارچ 2024 بروز ہفتہ جی پی ایس نمبر 1 اکبرپورہ میں سال 2023-24 کے سالانہ نتائج کا اعلان اور تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت ادنی سے پنجم تک کے بہترین نتائج دینے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے.
اللہ کے فضل و کرم سے جماعت پنجم کے کلسٹر امتحان میں جی پی ایس نمبر 1 اکبرپورہ کا 100 فیصد نتیجہ رہا اور تمام طلبہ و طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی. جبکہ ٹاپ 20 میں 08 جی پی ایس نمبر 1 کے طلبہ نے حاصل کیں.
پی ٹی سی چیئرمین جناب سمیع اللہ نے سکول اور اساتذہ کی کارکردگی کو صراحہ اور انعام کا اعلان کیا.
ہیڈ ماسٹر اور جملہ سٹاف جی پی ایس نمبر1 اکبرپورہ کی طرف سے ہم تمام طلبہ و طالبات اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.
24/01/2024
ملک جنید بھائی کی طرف سے گورنمنٹ پرئمری سکول نمبر 1 اکبرپورہ کے تقریباً 90 مستحق طلباء کو بہتر مستقبل کے لئے سکول کی جوتیاں تقسیم کی ہیں۔
ہم Malik Junaid Akbarpura کی نیک کوشیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اُنھیں اُن کے تعلیمی فعالیتوں میں اور بھی کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں۔📚👞
| Monday | 07:30 - 11:15 |
| Tuesday | 07:30 - 11:15 |
| Wednesday | 07:30 - 11:15 |
| Thursday | 07:30 - 11:15 |
| Friday | 19:30 - 22:15 |
| Saturday | 07:30 - 11:15 |