Siddique Akbar Online Academy

Siddique Akbar Online Academy Siddique Akbar Online Academy
Learn Quran official

22/08/2026
19/07/2026


03/06/2026

#ترجمہ #قرآن


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للّٰہ
تعلیم و تربیت کی معیاری دینی درسگاہ
*جامع مسجدِ محمدی اہلحدیث چک 53 ڈی بی*

الحمد للّٰہ *جامع مسجدِ محمدی اہلحدیث چک 53 ڈی بی* میں بچوں کے لیے ایک معیاری دینی درسگاہ قائم ہے، جہاں نہایت محبت، توجہ اور اسلامی ماحول میں بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
یہاں بچوں کو درج ذیل دینی تعلیم دی جاتی ہے:
📖 نورانی قاعدہ
📖 ناظرہ قرآنِ مجید
📘 ترجمۂ قرآن کلاس
🕊 صبح و شام کے مسنون اذکار
🕌 نماز کے بعد کے اذکار
🌙 سونے کے مکمل مسنون اذکار
🤲 روزمرہ کی ضروری دعائیں
اس کے ساتھ ساتھ الحمد للّٰہ بچوں کی اخلاقی، عملی اور اسلامی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ وہ اچھے مسلمان، باعمل انسان اور دینِ اسلام کے سچے داعی بن سکیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ دین کا داعی بنے اور آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنے،
تو جامع مسجدِ محمدی اہلحدیث چک 53 ڈی بی
آپ اور آپ کے بچوں کی تربیت کے لیے منتظر ہے ۔
منجانب:
ابوبکر صدیق
مدرس جامع مسجدِ محمدی اہلحدیث چک 53 ڈی بی
برائے رابطہ:
📞 0306-4745428
جزاکم اللّٰہ خیراً

اسلام علیکم! ✓ کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں؟ ✓ ہم ہر عمر کے بچوں، مردوں اور عورتو...
23/10/2024

اسلام علیکم!
✓ کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں؟
✓ ہم ہر عمر کے بچوں، مردوں اور عورتوں کو تجوید کے ساتھ آن لائن قرآن پڑھاتے ہیں۔
✓ اعلیٰ تعلیم "صدیق اکبر آن لائن اکیڈمی" میں دی جاتی ہے۔

قرآنی کورسز:
1. نورانی قاعدہ کو تجوید کے ساتھ پڑھیں۔
2. قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھیں۔
3. قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ حفظ کریں۔
4. بنیادی اسلامی احکام:
ا۔ اسلام کے بنیادی عقائد تمام تفصیلات کے ساتھ۔
ب۔ سنت یا حدیث پاک تمام تفصیلات کے ساتھ

ہماری خدمات
1. کلاس کا دورانیہ: 30 منٹ۔
2. 3۔2 دن مفت ٹرائل کلاس۔
3. 5 دن ہفتہ وار کلاس

تو دیر کس بات کی ابھی داخلہ لیں...
مزید معلومات کے لیے میسنجر اور واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
Whatsapp No: +923064745428

Address

Chak No 52 D. B
Noorpur
41270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddique Akbar Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category