Dar-e-Arqam Schools Noorpur Thal

Dar-e-Arqam Schools Noorpur Thal "Your Children Deserve the Best Education"

Best of luck to all 9th Class students. May Allah bless you with success, confidence, and excellent results. Ameen.
20/04/2026

Best of luck to all 9th Class students. May Allah bless you with success, confidence, and excellent results. Ameen.

“Admissions Open from Play Group to Class 9thLimited seats available! Secure your child’s future with quality education....
19/04/2026

“Admissions Open from Play Group to Class 9th
Limited seats available! Secure your child’s future with quality education.”

📢 داخلہ اطلاع برائے کلاس ششم (6th Class) – دارِ ارقم اسکولز نورپور تھلکیا آپ کا بچہ اردو میڈیم میں پانچویں کلاس مکمل کر ...
14/04/2026

📢 داخلہ اطلاع برائے کلاس ششم (6th Class) – دارِ ارقم اسکولز نورپور تھل
کیا آپ کا بچہ اردو میڈیم میں پانچویں کلاس مکمل کر چکا ہے؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ اب جدید دور کے تقاضوں کے مطابق انگلش میڈیم تعلیم حاصل کرے؟
✨ دارِ ارقم اسکولز نورپور تھل آپ کو سنہری موقع فراہم کر رہا ہے!
🔹 کلاس ششم میں داخلے کے لیے ٹیسٹ جاری ہیں
🔹 اردو میڈیم سے آنے والے طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی
🔹 تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں آسان اور مؤثر طریقہ تدریس
🔹 پہلے بھی متعدد طلبہ کامیابی سے انگلش میڈیم میں ایڈجسٹ ہو چکے ہیں
💡 ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو انگلش میڈیم میں کسی قسم کی مشکل پیش نہیں آئے گی، انشاءاللہ ہم انہیں مکمل سپورٹ فراہم کریں گے۔
📚 آج ہی اپنے بچے کا ٹیسٹ دلوائیں اور اسے ایک روشن مستقبل کی طرف لے جائیں!
📍 دارِ ارقم اسکولز نورپور تھل
"تعلیم کے ساتھ تربیت"

دارِ ارقم اسکولز نورپور تھلعلم، کردار اور کامیابی کی ضمانت!پلے گروپ تا کلاس نہم داخلے جاری ہیں۔اپنے بچوں کو دیں معیاری ت...
12/04/2026

دارِ ارقم اسکولز نورپور تھل
علم، کردار اور کامیابی کی ضمانت!
پلے گروپ تا کلاس نہم
داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کو دیں معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کا تحفہ۔
آج ہی دارِ ارقم اسکولز نورپور تھل کا انتخاب کریں!
📌 محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں!

آیت اللہ سید علی خامنہ ای Ali Khamenei کی زندگی جدوجہد، جرأت اور استقامت کی علامت تھی۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے وطن کے لیے ڈ...
02/03/2026

آیت اللہ سید علی خامنہ ای Ali Khamenei کی زندگی جدوجہد، جرأت اور استقامت کی علامت تھی۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے وطن کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہونے کا عملی ثبوت دیا۔ عالمی دباؤ اور سخت حالات کے باوجود انہوں نے اپنے ملک کی خودمختاری اور نظریاتی بنیادوں کا بھرپور دفاع کیا۔
ان کی شہادت نے پوری امت کو غمزدہ کر دیا ہے، لیکن ان کی قربانی ایک پیغام چھوڑ گئی ہے کہ سچا رہنما حالات سے گھبراتا نہیں بلکہ اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہتا ہے۔ انہوں نے اپنے وطن اور نظریے کے لیے جان دے کر یہ ثابت کیا کہ عزت و وقار کے ساتھ جینا اور اسی پر جان قربان کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔
ایسے رہنما تاریخ میں ہمیشہ اپنی جرأت، بصیرت اور قربانی کی وجہ سے یاد رکھے جاتے ہیں۔

📚✨ Best of Luck for Your Final Exams! ✨📚As final exams begin, we extend our heartfelt prayers and best wishes to all our...
25/02/2026

📚✨ Best of Luck for Your Final Exams! ✨📚

As final exams begin, we extend our heartfelt prayers and best wishes to all our students. 🌟
May your hard work, dedication, and determination bring you outstanding success.

Believe in yourself, stay confident, and give your very best—the future belongs to those who prepare for it today! 💪🎓

🏫 Dar-e-Arqam Schools Noorpur Thal
Shaping bright futures with excellence in education.

25/02/2026

Best of Luck for Your Final Exams!

📣 گرینڈ افتتاحی تقریب مبارک 🌟Mukabbir University of Science & Technology کی شاندار افتتاحی تقریب نہایت وقار اور شان و شو...
15/02/2026

📣 گرینڈ افتتاحی تقریب مبارک 🌟
Mukabbir University of Science & Technology کی شاندار افتتاحی تقریب نہایت وقار اور شان و شوکت سے منعقد ہوئی۔

اس پروقار تقریب میں Director Dar-e-Arqam School, Ummar Farooq Jasra نے بھی خصوصی شرکت کی اور اس تعلیمی سفر کے آغاز پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
🎓 یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے الگ الگ کلاسز، علیحدہ نشستوں اور منظم تعلیمی ماحول کا اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ وقار، تحفظ اور نظم و ضبط کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔
دعا ہے کہ یہ ادارہ علم، تحقیق اور کردار سازی میں نمایاں مقام حاصل کرے اور نوجوان نسل کے لیے کامیابیوں کی نئی راہیں کھولے۔ آمین 🤲✨

🎓 فیئر ویل پارٹی 🎓بروز: ھفتہ، 14 فروری 2026مقام: دارارقم سکولز نورپور تھلیہ تقریب اُن خوبصورت یادوں، محنت بھرے لمحات اور...
10/02/2026

🎓 فیئر ویل پارٹی 🎓
بروز: ھفتہ، 14 فروری 2026
مقام: دارارقم سکولز نورپور تھل
یہ تقریب اُن خوبصورت یادوں، محنت بھرے لمحات اور تعلیمی سفر کے سنگِ میل کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے جو ہمارے سینئر طلبہ نے اس ادارے میں گزارے۔
دعا ہے کہ یہ الوداعی لمحے مسکراہٹوں، دعاؤں اور یادگار احساسات سے بھرپور ہوں اور ہمارے طلبہ مستقبل میں علم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال بنیں۔
ہم سب کو اپنے سینئرز پر فخر ہے
اور ان کے شاندار مستقبل کے لیے نیک تمنائیں 🌟

04/02/2026

اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق
یومِ یکجہتیٔ کشمیر (۵ فروری) کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہیں گے،
جبکہ حکومتِ پنجاب کی جانب سے 7 اور 8 فروری کو بھی سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
لہٰذا دارِ ارقم اسکولز میں
📌 6, 7 اور8 فروری کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
اس موقع پر ہم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے
انتظامیہ
دارِ ارقم اسکولز نورپورتھل

Some Clicks of Hifz Convention & 1st Dastarbandi 2024Album(2)Dar-e-Arqam Schools Noorpur Thal
03/05/2024

Some Clicks of Hifz Convention & 1st Dastarbandi 2024
Album(2)
Dar-e-Arqam Schools Noorpur Thal



Address

Main Road Jamali Noor Pur Thal
Noorpur
41270

Telephone

+923000069964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Arqam Schools Noorpur Thal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category